Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group, Tanveer Bukhari, Politics, پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ, تنویر بخاری, سیاسیات,

 Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group, Tanveer Bukhari, Politics, پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ, تنویر بخاری, سیاسیات,


Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group, Tanveer Bukhari, Politics, پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ, تنویر بخاری, سیاسیات,


 تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے ہم دیکھتے ہیں کہ ایتھنز کا معاشرہ چار طبقوں میں بٹا ہوا ہے۔ جن میں اعلی اور صاحب اختیار طبقہ شہری کہلاتا ہے۔ ریاست کا نظم و نسق چلانا حاکم منتخب کرنے کے لئے رائے یا ووٹ دینا اسی کا حق ہے۔ ریاست کی زمینیں اسی کی ملکیت ہیں اور اس طبقے کے علاوہ کسی دوسرے طبقے کا کوئی فرد فوج میں بھرتی نہیں ہو سکتا دوسرے طبقے میں وہ غیر ملکی ہیں جو میٹکس کہلاتے ہیں اور مدت سے ایتھنز میں آباد ہیں ان تاجر پیشہ لوگون کو شہری حقوق حاصل نہیں۔ تیسرا طبقہ ان غلاموں کا ہے جو کبھی غلام رہ چکے تھے اور اب آزاد ہو کر ملازمت یا کاروبار کرتے ہیں۔ چوتھا طبقہ ان غلاموں پر مشتمل ہے۔ جو محنت کرتے ہیں۔ لیکن کوئی حقوق حاصل نہیں ہیں کیوںکہ وہ وہ خود اپنی ملکیت نہیں ہیں۔ یہاں ایتھنز مین سیاسی اقتدار کا سرچشمہ قومی اسمبلی کو تصور کیا جاتا ہے اور ریاست کا ہر شہری جو بالغ ہو، قومی اسمبلی کا رکن ہوتا ہے۔ ریاست کے تمام قوانین قومی اسمبلی کی منظوری سے بنائے جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے علاوہ اس ریاست کی ایک کونسل بھی موجود ہے جو پانچ سو اراکین پر مشتمل ہے۔ یہ اراکین اس قبیلوں میں سے چنے جاتے ہیں۔ ہر قبیلہ میں سے پچاس ارکان قرعہ اندازی کے ذریعے چنے جاتے ہیں۔ حکومت کے نو الگ الگ شعبے ہیں کیا اس وقت کوئی سیاسی جماعت بھی موجود ہے۔

 

اس کتاب پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ (Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

نام کتاب، Book Name

Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group

پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ

مصنف، Author

Peter L. Bergen, پیٹر ایل برگن

Translator, مترجم

Safdar Sahar, صفدر سحر

صفحات، Pages

518

حجم، Size

33.90 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

 

 

 

 

Read Online – Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group

Download – Pakistan main Siyasi Jamaetain or Pressure Group

 

Post a Comment

0 Comments