Marshal Law ka Siyasi Andaz, MAK Chaudhry, Politics, ماشل لاء کا سیاسی انداز, ایم اے کے چوہدری, سیاسیات,

 Marshal Law ka Siyasi Andaz, MAK Chaudhry, Politics, ماشل لاء کا سیاسی انداز, ایم اے کے چوہدری, سیاسیات,


Marshal Law ka Siyasi Andaz, MAK Chaudhry, Politics, ماشل لاء کا سیاسی انداز, ایم اے کے چوہدری, سیاسیات,


 

 

اس کتاب ماشل لاء کا سیاسی انداز (Mashal Law ka Siyasi Andaz) کے مطالعے سے واضح ہے کہ نوجوانوں کے اذہان میں قانون کے احترام کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں بارہا قانون کی بالادستی کے مجروح ہونے کے تباہ کن اثرات سے ان کو کما حقہ آگاہ کرنے کا جذبہ ہی اس کی تصنیف کا محرک ہے۔ محمود علی خان چوہدری پولیس کے اعلی عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ وہ انسپکٹر جنرل پولیس، ڈائریکٹر جنرل وفاقی ادارہ تحقیق اور پھر سیکرٹری وزارت داخلہ رہے، جس عہدے سے وہ جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگنے کے چند ماہ بعد ریٹائرڈ ہوئے۔ لہذا وہ اپنے علم اور تجربے کی بنیاد پر بات کرتے ہیں۔ اور ایک محب وطن کی حیثیت سے اپنے دل کی گہرائیوں سے بولتے نظر آتے ہیں۔ وہ طبعا نرم گفتار واقع ہوئے ہیں۔ لیکن راست گوئی اور صداقت ان کے طرز کلام کے خاصہ ہے۔  یہ کتاب ان کی صداقت پسندی اور پختہ عقیدوں کی مظہر ہے۔ حقائق نگاری اور خصوصا ملک میں متعدد بحرانوں کے بیان میں ان کی تحریر بے دھڑک اور حق گوئی و بیباکی کی مثال ہے۔ اپنے ناقدانہ انداز میں انہوں نے ریا کے بت توڑے ہیں۔ اور ہر ڈھکوسلے کو بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے دوٹوک کہا ہے کہ جبکوئی آمر کسی آئینی نظام کو تہہ بالا کرتا ہے تو ہمیشہ یہی دعوی کرتا ہے ک وہ ان اور تعمیر کے دور کا آغاز کر رہا ہے۔ لیکن یہ امن قبرستان کا سکوت اور یہ تعمیر عوام کی بہبود کے لئے نہیں بلکہ ان پر ناجائز دباؤ کا تانا بانا بندھا ہوا ہے۔ آمر اپنے خود ساختہ سیاسی فلسفے کے ساتھ یا اخلاقی اور مذھبی لبادے اوڑھ کر آتے ہیں۔

 

 

 

اس کتاب ماشل لاء کا سیاسی انداز (Marshal Law ka Siyasi Andaz) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

نام کتاب، Book Name

Marshal Law ka Siyasi Andaz

ایک سیاست کئی کہانیاں

مصنف، Author

MAK Chaudhary, ایم اے کے چوہدری

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

176

حجم، Size

5.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

 

 

 

 

Read Online – Marshal Law ka Siyasi Andaz

Download – Marshal Law ka Siyasi Andaz

 


Post a Comment

0 Comments