Risala Haiza, Hakim Ghulam Nabi, Health, Medicine, رسالہ ہیضہ, حکیم غلام نبی, صحت, طب,

 Risala Haiza, Hakim Ghulam Nabi, Health, Medicine, رسالہ ہیضہ, حکیم غلام نبی, صحت, طب, 



یہ سچ ہے ایک تندرستی ہزار نعمت ہے۔ بیمار ہونے سے کیا کیا دقتیں نہیں ہیں جو مریض کے سر پر آموجود نہیں ہوتیں۔ کوئی چیز دنیا کی اچھی نہیں معلوم ہوتی۔ کام کاج سے بیکار، بال بچہ اس کے پاس تیماداری کرنے سے محنت مزدوری کرنے رہ جاتے ہیں۔ ایک تو وہ خود ہی  معذور تھا۔ مگر دوائی کی قیمت، ڈاکٹر کی فیس، روز مرہ کنبہ کا خرچہ، دوست یار آنے جانے والوں کے آؤ بھگت وغیرہ۔ مزید برآں اگر مرض نے طول کھینچا تو مفلسی میں گرفتار ہو گئے۔



Download

Post a Comment

0 Comments