Aik Siasat Kai Kahaniyan, Rauf Klasra, Politics, ایک سیاست کئی کہانیاں, روؤف کلاسرا,سیاسیات,

 Aik Siasat Kai Kahaniyan, Rauf Klasra, Politics, ایک سیاست کئی کہانیاں, روؤف کلاسرا,سیاسیات,


Aik Siasat Kai Kahaniyan, Rauf Klasra, Politics, ایک سیاست کئی کہانیاں, روؤف کلاسرا,سیاسیات,



 

 

میں یہ کتاب ایک سیاست کئی کہانیاں (Aik Siasat Kai Kahaniyan) چھ سال کی تاخیر سے لکھ رہاہوں۔ رپورٹنگ کا کچھ ایسا چسکا پڑا ہے یا صحافت میں ہم سب کے گرو عامر متین کے بقول "کیڑا" ہونے کا کہ اب کسی اور طرف دھیان ہی نہیں جاتا۔ لیکن میں قیام لندن کے دنوں میں جس بک سٹور پر کیا اور جس بیسٹ سیلر بک کو بھی ہاتھ لگایا تو پتہ چلا وہ وہاں کے کسی صحافی نے لکھی تھی۔ پاکستان کے بارے میں جتنی اچھی کتابیں اب تک لکھی گئی ہیں ان کے لکھنے والے غیر ملکی صحافی نے ہیں۔ یہ صحافی پاکستان میں اپنے اخبار کے لئے صرف تین سال لگاتے ہین اور اپنی معیاد ختم ہونے پر واپس جا کر ان کا پہلا کامپاکستان اور پاکستانی سیاستدانوں، فوج اور ایجنسیوں کے بارے میں کتابیں لکھنا ہوتا ہے۔ لہذا ایک خواہش میرے دل میں بھی ہمیشہ سے موجود تھی کہ کچھ ایسا کام کیا جائے جس سے پاکستانی سیاست کے مختلف ادوار اور بڑے بڑے کردارون کو عوام کے سامنے ایک کہانی کی شکل میں پیش کیا جاسکے۔ اسی خواہش کے پیش نظر ان سیاسی خاکوں کو اردو میں ایک نیا رنگ دینے کی کوشش کی۔

 

 

اس کتاب ایک سیاست کئی کہانیاں (Aik Siasat Kai Kahaniyan) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

نام کتاب، Book Name

Aik Siasat Kai Kahaniyan

ایک سیاست کئی کہانیاں

مصنف، Author

Rauf Klasra, روؤف کلاسرا

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

198

حجم، Size

12.2 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

 

 

 

 

Read Online – Aik Siasat Kai Kahaniyan

Download – Aik Siasat Kai Kahaniyan

 


Post a Comment

0 Comments