Khuda or Muhabbat, Urdu, Novel, Hashim Nadeem, خدا اور محبت, ناول, ہاشم ندیم,
Khuda or Muhabbat, Urdu, Novel, Hashim Nadeem, خدا اور محبت, ناول, ہاشم ندیم,
خدا اور محبت Khuda or Muhabbat- سمجھ نہی آتا کہ لوگ محبت کو آپ بیتی کیوں کہتے ہیں۔ محبت تو جگ بیتی ہے۔ دنیا کا وہ کون سا فرد ہے جو اس تجربے سے نہ گذرا ہوگا؟ شرط صرف تسلیم کرنے کے سچ یا انکار کرنے کی منافقت کی ہے۔ میں نے محبت اور مذھب کو جس طرح خود پروارد ہوتا محسوس کیا، اسے ان صفحات پر لفظوں کی صورت میں بکھیر دیا۔ محبت اور مذھب کی جنگ تو میرے دل نے لڑی اور میری روح نے جھیلی ہے۔ لیکن جیت مذھب کی ہو یا محبت کی۔ اس کافیصلہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں۔ مقصد محبت یا مذھب میں سے کسی بھی ایک کی برتری ثابت کرنا کبھی نہیں رہا۔ بس کچھ سوال جواب چاہتے تھے۔ لیکن مذھب اور محبت کی اس تکرار میں کچھ نئے سوالات جنم لیتے نظر آرہے ہیں۔ سو میری گذارش ہے کہ اس کتاب کو صرف وہی لوگ پڑھیں جو زندگی میں نئے سوالوں کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ جواب البتہ فرض نہی۔۔۔۔۔
Post a Comment
0 Comments