Bukhari Shareef in Urdu, All Authors, جامع الصحیح للبخاری, بخاری شریف, ترجمہ و تشریح اردو, اردو میں بخاری شریف,

 

دینی مدارس کے سال کا آغازہے، ایسے میں ملک وبیرون ملک کے دینی مدارس میں ہزاروں طلبہ امام بخاریؒ  کی صحیح بخاری شریف پڑھیں گے، احادیث مبارکہ کے ورد کے ساتھ، سند اور متن پر کلام سماعت کریں گے، ہزاروں دفعہ امام بخاریؒ  کا تذکرہ آئے گا، ان کے اقوال ان کے ابواب پر بحث ومباحثہ ہوگا، مناسب محسوس ہوا کہ امام بخاریؒ  کی کچھ خصوصیات کا تذکرہ کیا جائے تاکہ فارغین مدارس ان کی ان قابل تقلید پہلوؤ?ں کو اپنی زندگی میں اپنائیں۔جس کتاب کو پڑھ کر عالم کہلائیں گے اس کتاب کے مصنف? کی زندگی بھی ہمارے سامنے رہے ، تاکہ خارجی زندگی میں انھیں اپنائیں اور اپنے لئے مشعل راہ بنائیں۔


  
حرام مال سے پرہیز:

  امام بخاری (متوفی652ھ)کے زمانے میں احادیث مبارکہ کی سیکڑوں کتابیں لکھی گئیں، کئی مصنفین ومحدثین کا اس زمانے میں دور دورہ تھا، ایک ایک محدث کے سیکڑوں شاگر ہوا کرتے تھے، ان سب کے باوجود جو قبولیت اللہ تعالیٰ نے امام بخاریؒ اور ان کی کتاب کو نصیب فرمائی وہ دوسروں کے حصے میں نہیں آئی، اس کے اسباب ووجوہات پر نظر کرتے ہوئے علماء نے ارشاد فرمایا کہ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کے والد بزرگوار نے اپنے بچے کے لئے حلال اور پاکیزہ غذا کا اہتمام کیا تھا، حرام اور مشتبہ مال سے اپنے اہل وعیال کی حفاظت فرمائی تھی، جس حلال کی برکت اتنے بڑے علمی کارنامے کے ذریعہ ظاہر ہوئی، بخاری شریف کو اصح الکتب بعد کتاب اللہ (قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب) کا درجہ حاصل ہوا ہے، انسان کے کارنامے کو یہ درجہ حاصل ہونا کوئی معمولی بات نہیں، علماء نے ارشاد فرمایا کہ اس درجے کے حاصل ہونے میں ان کے والد کا کھانے کے سلسلہ میں کمال احتیاط کو بڑا دخل ہے، جبکہ ان کے والدؒ نے انتقال کے موقع پر اپنے کثیر مال کے تعلق سے ارشاد فرمایا تھا :میرے مال میں کوئی درہم حرام تو درکنار شبہ کا بھی نہیں(فتح الباری) ۔


     
اسی لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر ایک اپنی آمدنی کے ذرائع پر نظر رکھے پاکیزہ اور طیب کی تلاش میں رہے اور حرام وناپاک مال سے اجتناب کرے۔
   
غیبت سے اجتناب:

حدیث مبارک میں رسول اللہ نے مسلمانوں کی جو تعریف کی ہے کہ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ وزبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں(مشکوٰۃ) ۔اس لحاظ سے دوسرے مسلمان کو ہاتھ سے اذیت پہنچانا تو دشوار ہے؛ لیکن زبان سے اذیت دی جاسکتی ہے اور اس سے بچنا نہایت دشوار کْن مرحلہ ہے، اس میں بھی غیبت سے بچنا بہت ہی مشکل ہے، نیز ایسے موقع پر جب کہ مخالفین کی جانب سے زبان وقلم کے نشتر چلائے جارہے ہوں اور مخالفین نیچا دکھانے کے لئے ہر جانب سے کوشاں ہوں، اس کے باوجودحق پر زبان کی استقامت میں ذرہ برابر فرق نہ آنا یہ امام بخاریؒ کی کرامت سے بڑھ کر ہے، امام بخاریؒ نے فرمایا

’’جب سے مجھے غیبت کے حرام ہونے کا پتہ چلا تب سے میں نے کسی کی غیبت نہیں کی۔‘‘(فتح الباری)۔

     ایک اور روایت میں یوں ہے کہ مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ سے میں اس حالت میں ملوں گا کہ اللہ تعالیٰ غیبت کے سلسلہ میں مجھ سے حساب نہیں لیں گے کیونکہ میں نے کسی کی غیبت نہیں کی۔

 یہی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انھیں مقبولیت کا یہ مقام ومرتبہ نصیب فرمایا، غیبت کے سلسلہ میں جس قدر سخت وعیدیں قرآن وسنت میں وارد ہوئی ہیں اسی قدر اس میں ابتلاء بھی عام ہے، ایسے میں اپنی زبان پر قابو رکھنا اور مخالفین کے سلسلہ میں زبان کو ساکت رکھنا، اور دوسروں کا تذکرہ برائی سے نہ کرنا، یہ ایسی خصوصیت ہے کہ جس کی آج ہر عام وخاص، عالم وجاہل کو ضرورت ہے۔


   
علمی وقار کی حفاظت:

   ایک مرتبہ امام بخاریؒ دریائی سفر کررہے تھے کہ ایک ہزار اشرفیاں ان کے ساتھ تھیں، ایک شخص نے کمال نیاز مندی کا طریقہ اختیار کیا، اور امام بخاریؒ کو اس پر اعتماد ہوگیا، اپنے احوال سے اس کو مطلع کیا، یہ بھی بتادیا کہ میرے پاس ایک ہزار اشرفیاں ہیں، ایک صبح کو جب وہ شخص اٹھا تو اس نے چیخنا شروع کیا اور کہنے لگا کہ میری ایک ہزار اشرفی کی تھیلی غائب ہے چنانچہ جہاز والوں کی تلاشی شروع ہوئی، امام بخاریؒ نے موقع پاکر چپکے سے وہ تھیلی دریا میں ڈال دیا، تلاشی کے باوجود وہ تھیلی دستیاب نہ ہوسکی تو لوگوں نے اسی کو ملامت کی، سفر کے اختتام پر وہ شخص امام بخاریؒ سے پوچھتا ہے کہ آپ کی وہ اشرفیاں کہاں گئیں؟ امام صاحب نے فرمایا: میں نے ان کو دریا میں ڈال دیا، کہنے لگا اتنی بڑی رقم کو آپ نے ضائع کردیا؟ فرمایا کہ میری زندگی کی اصل کمائی تو ثقاہت کی دولت ہے چند اشرفیوں کے عوض میں اس کو کیسے تباہ کرسکتا تھا(مقدمہ کشف الباری:بحوالہ آفتابِ بخارا )۔
 
غور کیجیے! امام بخاریؒ نے علمی وقار کی حفاظت کی خاطر اپنے کثیر مال کو ضائع کرنا پسند کیا، ثقاہت پر ادنیٰ آنچ آئے اور ان کی ثقاہت پر حرف گیری کی جائے، اسے برداشت نہیں کیا، آج اللہ نے ہمیں بھی علم کی دولت سے نوازا ہے، علم کے نور سے منور فرمایا ہے اسی علم کی دستار ہمارے سرپر لپیٹی گئی ہے، انھیں کی کتاب پڑھ کر ہم فارغ ہورہے ہیں تو مال کی خاطر دولت کی لالچ میں علمی وقار کا سودا نہ کریں، فانی دولت کے لئے مال داروں کے سامنے اپنے آپ کو رسوا وذلیل نہ کریں جس سے ہمارا علمی وقار مجروح ہوجائے، نیز طلبائے کرام کے ساتھ شفقت کا یہ عالم ہوتا کہ امام ابن حجر عسقلانیؒ فرماتے ہیں: آپؒ کی غذا بہت کم تھی اور طلبہ پر بہت زیادہ احسان وکرم فرماتے تھے(فتح الباری)۔
   

  امام بخاریؒ کی یہ خاص صفت بخاری پڑھے ہوئے اساتذہ کرام کوبھی اپنانا چاہیے اور طلبہ کو اپنا غلام یا نوکر سمجھنے کے بجائے ان پر احسان وکرم کا معاملہ کریں اس لئے یہ طلبہ اساتذہ کے لئے 2طرح سے محسن ہیں، ایک تو یہ کہ انھیں کے طفیل دنیا میں روزی ملتی ہے اور انھیں کے ذریعہ آخرت کی سرخروئی نصیب ہوگی، یہ طلبہ ہمارے علوم کے محافظ اور ناشر بنیں گے، انہی کے واسطے سے ہمارا فیض عالم میں پہنچے گا، طلبہ کے ساتھ ترش روئی ونازیبارویہ خود اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مارلینے کے مترادف ہے، غور کیجیے! امیر المؤمنین فی الحدیث جب طلبہ کے ساتھ احسان وشفقت کا معاملہ کرسکتے ہیں جن کے شاگردون کی تعداد ہزاروں میں ہے تو ہمیں تو ضرور کرنا چاہیے!


   
امام بخاریؒ کی نماز:

نماز بندۂ مومن کی معرا ج ہے۔اللہ تعالیٰ سے قرب الٰہی کا ذریعہ ہے۔صحابہ کرامؓ کی حالت، نماز میں ایسی ہوتی تھی کہ گویا کہ وہ خشک لکڑی ہیں۔رسول اللہ کو نماز سے اتنا لگاؤ تھا کہ عبادت کرتے ہوے پائے مبارک پر ورم آجاتا بلکہ پھٹ جاتا۔ کوئی ادنیٰ سا معاملہ پیش آتا توآپ  نماز کی طرف متوجہ ہوجاتے تھے۔ اسی نماز کے تعلق سے آپنے حدیث جبرئیل میں تعلیم دی کہ:


    ’’
نماز میں اتنا استحضار پیدا کرو کہ نماز میں یہ تصور قائم ہوجائے کہ اللہ تعالیٰ کو تم دیکھ رہے ہو، اگر یہ نہ ہو توکم ازکم یہ تصور تو قائم کرو کہ اللہ تعالیٰ تم کو دیکھ رہے ہیں، اس سے تمہاری عبادتوں میں احسانی کیفیت حاصل ہوگی۔‘‘(مشکوٰۃ)۔


    امام بخاریؒ کی نماز کیسی احسانی کیفیت سے معمور تھی ، آپ اس واقعہ سے اندازہ لگایئے کہ ایک بارآپؒ  نماز پڑھ رہے تھے، بھڑنے آپؒ کے جسم پر17دفع کاٹا۔ جب آپؒ نے نماز پوری کی تو کہا کہ دیکھو کونسی چیز ہے جس نے مجھے نماز میں تکلیف دی ہے، شاگردوں نے دیکھا تو بھڑ تھی جس کے کاٹنے سے ورم آگیا تھا۔ آپؒ سے جلدی نماز ختم کرنے کی بات کہی گئی تو فرمایا کہ میں جس سورت کی تلاوت کررہا تھا، اس کے ختم کرنے سے قبل نماز ختم کرنا نہیں چاہ رہا تھا(فتح الباری)۔
    امام بخاریؒ کا مجاہدہ:

     شاعر کہتا ہے :

بِقَدْرِ الکَدِّ تُکْتَسَبُ المعالْ

 فَمَنْ طَلَبَ العُلٰی سَہِرَ اللَّیَالِیْ

حنت کے بقدر بلند یاں نصیب ہوتی ہیں، نیز جو بلندیاں چاہے وہ راتوں کو جاگا کرے

 

 

English

Urdu

مصنف

مترجم

Bukhari Shareef Aur Haudh e Kauther ki Riwayat

بخاری شریف اور حوض کوثر کی روایات

مقبول احمد نقشبندی

Ahadis-e-Sahi-Bukhari-o-Muslim Ko Mazhabi Dastanain Banane Ki Nakam Koshish 

احادیث صحیح بخاری و مسلم کو مذھبی داستانیں بنانے کی ناکام کوشش

ارشاد الحق اثری

Ahadith Sahi Bukhari wa Muslim Men Parvaizi Tashkeek Ka Ilmi Muhasiba

احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ

ارشاد الحق اثری

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 01/03

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 01/03

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد ناصر الدین ناصر

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 01/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 01/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 01/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 01/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 02/03

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 02/03

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد ناصر الدین ناصر

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 02/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 02/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 02/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 02/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 03/03

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 03/03

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد ناصر الدین ناصر

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 03/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 03/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 03/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 03/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 04/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 04/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 04/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 04/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 05/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 05/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 05/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 05/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 06/06

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 06/06

محمد بن اسماعیل بخاری

عبد الستار الحماد

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 06/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 06/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 07/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 07/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Jaami-ul-Sahih Lil Bukhari aka Sahih Bukhari Urdu - 08/08

الجامع الصحيح للبخاري المعروف صحیح بخاری - 08/08

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد داؤد راز

Al-Khair-ul-Jari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 01/02

الخیر الجاری فی شرح صحیح البخاری اردو - 01/02

محمد ادریس کاندھلوی

Al-Khair-ul-Jari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 02/02

الخیر الجاری فی شرح صحیح البخاری اردو - 02/02

محمد ادریس کاندھلوی

Al-Khair-ul-Saari fi Tashrihat-ul-Bukhari - 01/05

الخیر الساری فی تشریحات البخاری - 01/05

محمد صدیق

Al-Khair-ul-Saari fi Tashrihat-ul-Bukhari - 02/05

الخیر الساری فی تشریحات البخاری - 02/05

محمد صدیق

Al-Khair-ul-Saari fi Tashrihat-ul-Bukhari - 03/05

الخیر الساری فی تشریحات البخاری - 03/05

محمد صدیق

Al-Khair-ul-Saari fi Tashrihat-ul-Bukhari - 04/05

الخیر الساری فی تشریحات البخاری - 04/05

محمد صدیق

Al-Khair-ul-Saari fi Tashrihat-ul-Bukhari - 05/05

الخیر الساری فی تشریحات البخاری - 05/05

محمد صدیق

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 000102/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 000102/19

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 000304/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 000304/20

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 050607/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 050607/19

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 080910/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 080910/19

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 111213/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 111213/23

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 141516/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 141516/19

انور شاہ کشمیری

 

Anwar-ul-Bari Urdu Sharh Sahi Bukhari - 171819/19

انوار البخاری اردو شرح صحیح بخاری - 171819/19

انور شاہ کشمیری

 

Atta-ul-Bari Complete Urdu Commentary Sahi Bukhari - 01/02

عطاء الباری مکمل اردو شرح صحیح بخاری - 01/02

محمد عطا ء المنعم

Atta-ul-Bari Complete Urdu Commentary Sahi Bukhari - 02/02

عطاء الباری مکمل اردو شرح صحیح بخاری - 02/02

محمد عطا ء المنعم

Awn-ul-Bari fi Manasbat Tarajim-ul-Bukhari Urdu - 01/02

عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری اردو - 01/02

محمد حسین میمن

Awn-ul-Bari fi Manasbat Tarajim-ul-Bukhari Urdu - 02/02

عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری اردو - 02/02

محمد حسین میمن

Bashir-ul-Qari Bisharah Sahih Bukhari

بشیر القاری بشرح صحیح بخاری اردو

غلام جیلانی

Bukhari Par Eٰtrazat Ka Ilmi Jaiza 

بخاری پار اعتراضات کا علمی جائزہ

زبیر علی زئی

Bukhari Shareef ke Aiman Afroz Waqiat Urdu

بخاری شریف کے ایمان افروز واقعات

محمد شبیر عالم مصباحی

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 01/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 01/06

عبد الحکیم خان اختر

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 02/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 02/06

عبد الحکیم خان اختر

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 03/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 03/06

عبد الحکیم خان اختر

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 04/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 04/06

عبد الحکیم خان اختر

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 05/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 05/06

عبد الحکیم خان اختر

Bukhari Shareef Mutarajjum wa Muhashi Urdu - 06/06

بخاری شریف مترجم و محشی اردو - 06/06

عبد الحکیم خان اختر

Dars-e-Bukhari Shareef Urdu

درس بخاری شریف اردو

عزیز نقشبندی

Dars-e-Bukhari Urdu

درس بخاری اردو

نظام الدین شامزئی

Dars-e-Iftitah-o-Takmeel Bukhari Shareef Urdu

درس افتتاح و تکمیل بخاری شریف اردو

عبد القدوس ترمذی

Difa-e-Sahi Bukhari

دفائے صحیح بخاری

محمد ابو القاسم بنارسی

Edah-ul-Bukhari - 01/02

ایضاح البخاری اردو - 01/02

فخر الدین احمد

Edah-ul-Bukhari - 02/02

ایضاح البخاری اردو - 02/02

فخر الدین احمد

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 010203/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 010203/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 040506/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 040506/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 070809/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 070809/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 101112/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 101112/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 131415/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 131415/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 161718/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 161718/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 192021/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 192021/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 222324/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 222324/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 252627/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 252627/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Faiz-ul-Bari Urdu Translation Fateh-ul-Bari - 282930/30

فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری - 282930/30

ابن حجر عسقلانی

ابو الحسن سیالکوٹی

Fatoohat-e-Jahangiri Sharah Sahi Bukhari Part 1

فتوحات جہانگیری شرح صحیح بخاری اردو حصہ اول

محی الدین جہانگیر

Fuyuz-ul-Bari Fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 01/02

فیوض ال باری شرح صحیح البخاری اردو - 01/02

محمود احمد رضوی

Fuyuz-ul-Bari Fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 02/02

فیوض ال باری شرح صحیح البخاری اردو - 02/02

محمود احمد رضوی

Imam Bukhari ka Manhaj Urdu

امام بخاری کا منہج اردو

عبد الحق بن عبد الواحد

عبد الغفار

Imam Bukhari Par Baaz Aiterazat Ka Jaiza

امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ

ارشاد الحق اثری

Imsal-e-Sahi Bukhari Urdu

امثال صحیح بخاری اردو

محمد کریم خان

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 01/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 01/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 02/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 02/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 03/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 03/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 04/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 04/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 05/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 05/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 06/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 06/07

محمد تقی عثمانی

Inam-ul-Bari Daroos-e-Bukhari Shareef - 07/07

انعام البخاری دروس بخاری شریف - 07/07

محمد تقی عثمانی

Khatam Bukhari Shareef

ختم بخاری شریف

تقی عثمانی

Kitab-ul-Ilm min Sahi-ul-Bukhari Urdu

کتاب العلم من صحیح البخاری اردو

ام عبد منیب

Kitab-ul-Tauheed Urdu

کتاب التوحید اردو

محمد یونس جونپوری

Muaarif-ul-Sunnah Min Sahih-ul-Imam Bukhari Urdu

معارف السنۃ من صحیح الامام بخاری اردو

محمود اشرف

Mukhtasir Sahih Bukhari Urdu

مختصر صحیح بخاری اردو

محمد بن اسماعیل بخاری

محمد ناصر الدین ناصر

Mukhtasir Sahih Bukhari Urdu - 01/02

مختصر صحیح بخاری اردو - 01/02

زین الدین احمد

عبد الستار الحماد

Mukhtasir Sahih Bukhari Urdu - 02/02

مختصر صحیح بخاری اردو - 02/02

زین الدین احمد

عبد الستار الحماد

Munkrine-Hadith key Hamley

منکر حدیث کے حملے

زبیر علی زئی

Nasr-ul-Baari fi Tahqiq Juz-ul-Qarat Urdu

نصر الباری فی تحقیق جز القراۃ

زبیر علی زئی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 01/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 02/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 02/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 03/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 03/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 04/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 04/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 05/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 05/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 06/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 06/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 07/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 07/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 08/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 08/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 09/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 09/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 10/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 10/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 11/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 11/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 12/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 12/13

محمد عثمان غنی

Nasr-ul-Bari Sharah Urdu Sahih Bukhari - 13/13

نصر الباری شرح اردو صحیح بخاری - 13/13

محمد عثمان غنی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 01/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 01/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 02/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 02/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 03/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 03/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 04/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 04/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 05/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 05/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 06/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 06/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 07/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 07/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 08/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 08/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 09/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 09/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 10/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 10/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 11/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 11/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 12/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 12/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 13/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 13/14

غلام رسول سعیدی

Nem-ul-Bari fi Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu - 14/14

نعم الباری فی شرح صحیح البخاری اردو - 14/14

غلام رسول سعیدی

Nuzhat-ul-Qari Sharاh Bukhari Urdu

نزھۃ القاری شرح بخاری

شریف الحق امجدی

Qasas-e-Bukhari Urdu

قصص بخاری اردو

محمد ظفر اقبال

Raza-ul-Bari Ala Sahi-ul-Bukhari Urdu

رضاء الباری فی صحیح البخاری اردو

رضاء الحق

Rehmat-ul-Quddoos Translation Behjat-ul-Nufoos Urdu 01

رحمۃ القدوس شرح بہجۃ النفوس اردو - 01

ابن ابی جمرہ

ظفر احمد عثمانی

Sahi Bukhari Aur Bible Aik Taqabali Tajziah

صحیح بخاری اور بائبل ایک تقابلی تجزیہ

محمد حسین میمن

Sahi Bukhari ka Mutalia aur Fitna-e-Inkar-e-Hadith

صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

ابو یحیی نورپوری

Sahi Bukhari ke Rawat-e-Sahaba ka Dilnasheen Tazkara

صحیح بخاری کے رواۃ صحابہ کا دلنشین تذکرہ

محمد عظیم حاصلپوری

Shan-e-Habib-ul-Bari min Riwayat-ul-Bukhari

شان حبیب الباری میں روایت البخاری

غلام مصطفے مجددی

Sharooh-e-Sahi Bukhari

شروح صحیح بخاری

غزالہ حامد

Tafheem-ul-Bukhari Sharah Sahi-ul-Bukhari Urdu All Volumes

تفہیم البخاری شرح صحیح البخاری اردو تمام جلدیں

غلام رسول رضوی

Tafheem-ul-Bukhari Urdu Sharah Sahi Bukhari - 01/03

تفہیم البخاری اردو شرح صحیح البخاری - 01/03

ظہور الباری اعظمی

Tafheem-ul-Bukhari Urdu Sharah Sahi Bukhari - 02/03

تفہیم البخاری اردو شرح صحیح البخاری - 02/03

ظہور الباری اعظمی

Tafheem-ul-Bukhari Urdu Sharah Sahi Bukhari - 03/03

تفہیم البخاری اردو شرح صحیح البخاری - 03/03

ظہور الباری اعظمی

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 01/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 01/06

وحید الزماں

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 02/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 02/06

وحید الزماں

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 03/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 03/06

وحید الزماں

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 04/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 04/06

وحید الزماں

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 05/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 05/06

وحید الزماں

Taiseer-ul-Bari Tarjuma wa Tashreeh Sahi Bukhari Urdu - 06/06

تیسیر الباری ترجمہ و تشریح صحیح بخاری اردو - 06/06

وحید الزماں

Taqreer Bukhari Sharif Urdu - 01/02

تقریر بخاری شریف اردو - 01/02

محمد زکریا کاندھلوی

Taqreer Bukhari Sharif Urdu - 01/02

تقریر بخاری شریف اردو - 02/02

محمد زکریا کاندھلوی

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 01/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 02/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 03/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 04/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 05/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 06/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 07/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 08/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 09/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 10/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 11/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Taufiq-ul-Bari Sharah Sahi Bukhari - 12/12

توفیق الباری شرح اردو صحیح بخاری - 01/12

عبد الکبیر محسن

Tuhfat-ul-Qari Sharah Sahi Bukhari - 01/04

تحفۃ القاری اردو شرح صحیح بخاری - 01/04

سعید احمد پالنپوری

Tuhfat-ul-Qari Sharah Sahi Bukhari - 02/04

تحفۃ القاری اردو شرح صحیح بخاری - 02/04

سعید احمد پالنپوری

Tuhfat-ul-Qari Sharah Sahi Bukhari - 03/04

تحفۃ القاری اردو شرح صحیح بخاری - 03/04

سعید احمد پالنپوری

Tuhfat-ul-Qari Sharah Sahi Bukhari - 04/04

تحفۃ القاری اردو شرح صحیح بخاری - 04/04

سعید احمد پالنپوری

Usool-e-Ijtihad Saheeh Bukhari main - 01/02

اصول اجتہاد صحیح بخاری میں - 01/02

عبد الرحمان مدنی

Usool-e-Ijtihad Saheeh Bukhari main - 02/02

اصول اجتہاد صحیح بخاری میں - 02/02

عبد الرحمان مدنی

 

Post a Comment

0 Comments