Bayan-ul-Quran, Dr. Israr Ahmad, Tafseer, بیان القرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, تفسیر,
Bayan-ul-Quran, Dr. Israr Ahmad, Tafseer, بیان القرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, تفسیر,
Bayan-ul-Quran, Dr. Israr Ahmad, Tafseer, بیان
القرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, تفسیر,
قرآن حکیم نوع انسانی کے لئے اللہ
تعالی کا آخری اور تکمیلی پیغام ہدایت ہے، جسے نبی آخر الزمان محمد ﷺ کی دعوت و
تبلیغ میں مرکز و محور کی حیثیت حاصل تھی۔ آپ ﷺ نے اس قرآن کی بنیاد پر نہ صرف دنیا
کو ایک نظام عدل اجتماعی عطا فرمایا بلکہ اس عادلانہ نظام پر مبنی ایک صالح معاشرہ
بھی بالفعل قائم کر کے دکھایا۔ آپﷺ نے اس قرآن کی رہنمائی میں انقلاب کے تمام
مراحل طے کرتے ہوئے نوع انسانی کا عظیم ترین انقلاب برپا فرمایا۔ چنانچہ یہ قرآن
محض ایک کتاب ہی نہیں "کتاب انقلاب" ہے اور اس شعور کے بغیر قرآن مجید کی
بہت سی اہم حقیقتیں قرآن کے قاری پر منکشف نہیں ہو سکتیں۔ اللہ تعالی جزائے خیر
عطا فرمائے صدر موسس مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور اور بانی تنظیم اسلامی محترم
ڈاکٹر اسرار احمد کو جنہوں نے اس دور میں بیان القرآن (Bayan-ul-Quran) میں قرآن حکیم کی اس حیثیت کو بڑے پیمانے پر عام کیا ہے۔
یہ کتاب بیان القرآن (Bayan-ul-Quran) اپنی دیگر امتیازی حیثیتوں کے ساتھ ساتھ محمد رسول اللہ ﷺ کا آلہ
انقلاب اور آپﷺ کے برپا کردہ انقلاب کے مختلف مراحل کے لئے بمنزلہ مینول بھی ہے۔
لہذا اس کا مطالعہ آنحضور ﷺ کی دعوت و تحریک اور انقلابی جدو جہد کے تناظر میں کیا
جانا چاہئیے۔ اور اس کے قاری کو خود بھی منہج انقلاب نبوی پر مبنی انقلابی جدو جہد
میں شریک ہونا چاہئیے۔ بصورت دیگر وہ قرآن حکیم کے معارف کے بہت بڑے خزانے تک رسائی
سے محروم رہے گا۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
نے اپنے دورہ ترجمۃ القرآن، بیان القرآن (Bayan-ul-Quran) میں بھی قرآن کریم کی اس امتیازی حیثیت کو پیش نظر رکھا ہے۔
Bayan-ul-Quran, بیان القرآن |
نام کتاب, Book Name |
مصنف, Author |
|
Quran, قرآن |
Topic, موضوع |
171, 158, 320, 372, 449, 441, 568 |
صفحات, Pages |
3.9, 3.3, 13.3, 36.0, 45.3,
43.1, 14.4 MB |
کتاب کا سائز, Book Size |
3rd,
ثالث |
ایڈیشن, Edition |
|
ناشر, Publisher |
|
مطبع, Printers |
Post a Comment
1 Comments
السلام علیکم 6 تا 9 سورتیں والی جلد مفقود ہے۔ برائے مہربانی 3 ڈائنلود میں دوسری جلد دوبارہ پوسٹ ہو گئی ہے۔ لھذا اس خطا کو درست فرما دیں۔ شکریہ
ReplyDelete