Kanz-ul-Elaj, Hakim Rafique Hijazi, Health, Medicine, کنزالعلاج, حکیم رفیق حجازی, طب, صحت,

 Kanz-ul-Elaj, Hakim Rafique Hijazi, Health, Medicine, کنزالعلاج, حکیم رفیق حجازی, طب, صحت, 



کنز العلاج میری رائے میں اطباء کے لئے بہت مفید ہے۔ حکیم محمد رفیق حجازی صاحب کا تعلق طب سے ہے اور وہ ایک طویل عرصے سے عملی طور پر مریضوں کا علاج معالجہ کر رہے ہیں اس طرح انہوں نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر کنز العلاج تالیف کی ہے۔ اس میں سر سے پاؤں تک تمام انسانی جسمانی بیماریوں کے طبی اور ڈاکٹری نام ، تعریف، ماہیت ، اسباب ، علامات ، تشخیص اور علاج وغیرہ درج کئے ہین کتاب کی تالیف میں انہوں نے جگہ جگہ اپنے طبی تجربے سے بھی فائدہ اٹھایا ہے اس کتاب کے 18 ایڈیشن طبع ہو چکے ہیں اور اب 19 واں ایڈیشن شائع کیا گیا ہے۔ اسے بھی کتاب کی مقبولیت ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب طبی معالجین کے لئے تالیف کی گئی ہے مگر اس سے عام آدمی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ 



Post a Comment

0 Comments