Cholesterol, Dr. Maqbool Hussain Jafri, Health, Medicine, کولیسٹرال, ڈاکٹر مقبول حسین جعفری, طب, صحت,

 Cholesterol, Dr. Maqbool Hussain Jafri, Health, Medicine, کولیسٹرال, ڈاکٹر مقبول حسین جعفری, طب, صحت,

کولیسٹرال ایک ویکسی، چکنائی جیسا مادہ ہے جسے جگر پیدا کرتا ہے اور یہ ہمارے جسم کے لیے کئی طرح اہم ہے خاص طور پر وٹامن ڈی، ہارمونز، خلیوں کی فارمیشن کے لیے ضروری چیز ہے اور یہ پانی میں حل نہیں ہوتا لہذا یہ جسم میں خُودبخود سفر نہیں کر سکتا بلکہ لیپوپروٹین جیسے باریک ذرات کے ساتھ خون لیجانے والی شریانوں میں بہتہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments