Khandrat se Mili Khandani Bayaz, Hakim Tariq Mehmood Chughtai, Health, Medicine, کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت,

 Khandrat se Mili Khandani Bayaz, Hakim Tariq Mehmood Chughtai, Health, Medicine, کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت,

کھنڈرات سے ملی خاندانی بیاض, حکیم طارق محمود چغتائی, طب, صحت, فوٹو کاپی کی شکل میں مجلد، قدیم بوسیدہ لیکن بالکل واضح الفاظ، اردو زبان میں ذاتی بیاض یعنی ڈائری جو ایک صدی پرانے کھنڈر سے دریافت ہوئی، ایک نادر و نایاب ذخیرہ بمثل دریا کوزہ میں بند ہے۔ کاپی دراصل موصوف اپنے خاندان کے لئے بطور تحفہ یادگار چھوڑ گئے کہ میرے مرنے کے بعد میرا خاندان کبھی کسی معالج یا عامل کا محتاج نہ رہے۔ اس ہستی نے زندگی بھر اسکو چھپا کر رکھا اور اگر وہ زندہ ہوتے تو کبھی بھی اس بیاض کو ہوا نہ لگواتے۔ ایک تجربہ کار اور طویل العمر عامل اور حکیم  کی ساری زندگی کا نچوڑ۔ 

مطالعہ کریں

Post a Comment

0 Comments