Faiz-e-Sulemani, Munshi Sabat Ali, Health, Medicine, فیض سلیمانی, منشی ثابت علی, طب, صحت,

 Faiz-e-Sulemani, Munshi Sabat Ali, Health, Medicine, فیض سلیمانی, منشی ثابت علی,  طب, صحت, 



ہوالشافی

فیض سلیمانی

مصنفہ و مولفہ جناب منشی ثابت علی صاحب پٹواری دیوبندی

حسب فرمائش ملک دین محمد اینڈ سنز و پبلشرز تاجران کتب بازار کشمیری لاہور۔

در مطبع فروز پرنٹنگ ورکس با اہتمام بابو عبدالمجید مینیجر کے چھپوا کر کشمیری بازار لاہور سے شائع کیا۔ ہر قسم کی سستی کتابیں : ملنے کا پتہ ملک سراجدین تاجر کتب ، کشمیری بازار لاہور سے طلب فرمائیں۔

 

واضح ہو کہ جو کئی چاہے کہ باہم دو آدمیوں کی محبت زیادہ ہووے تو سات کنکر لاہور نمک لے کر اس آیت کو پڑھے ہر ایک کنکر پر ایک بار پڑھے۔ اور طالب و مطلوب کی ماں کا نام بھی لیتا جاوے۔ اور نمک کو آگ میں ڈال دے۔ بمدد الہی از حد محبت ہو گی۔ وہ آیت یہ ہے۔ "اولم یراالانسان انا خلقناہ من نطفۃ فاذا ھو خصیم مبین



مطالعہ کریں

Post a Comment

0 Comments