Shehd or Kalonji, Hakim Rahat Naseem, Health, Medicine, شہد اور کلونجی, حکیم راحت حسین, طب, صحت,

 Shehd  or Kalonji, Hakim Rahat Naseem, Health, Medicine, شہد اور کلونجی, حکیم راحت حسین, طب, صحت, 


شہد ایک مقدس اور مفید غذا و دوا ہے۔ یہی وہ پاکیزہ رس ہے جس کے متعلق قرآن حکیم میں فرمان الہی ہے "اس میں بنی نوع انسان کے لئے شفا ہے۔" رگوید اور انجیل میں بھی پھولوں اور پھلوں کے رس کو سراہا گیا ہے۔ شہد کو زمانہ قدیم سے ہی ایک پاک و طیب چیز سمجھا جاتا ہے اور صدیوں سے غذا اور دوا ہر دو تدبیر سے استعمال کیا جاتا ہے۔ لندن کے عجائب خانے میں فرعون کی لاش پر شہد کی مکھیوں کی تصویریں بنی ہوئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق یہ چھتیس سو برس قبل مسیح کی ہے۔ جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس زمانے میں بھی شہد کو بہ نظر احسن دیکھا جاتا تھا۔

Download

Post a Comment

0 Comments