Sugar Apna Elaj Khud Kijiye, Dr. M. A. Butt, Health, Medicine, Diabetes, شوگر اپنا علاج خود کیجیئے, ڈاکٹر ایم اے بٹ, صحت,طب, ذیابیطس,

 Sugar Apna Elaj Khud Kijiye, Dr. M. A. Butt, Health, Medicine, Diabetes, شوگر اپنا علاج خود کیجیئے, ڈاکٹر ایم اے بٹ, صحت,طب, ذیابیطس, 

مرض شوگر میں کب آدم خاکی مبتلا ہوا اس کے درست تاریخی شواہد ملنے ممکن نہیں البتہ یہ بات طے ہے کہ جاندار اجسام میں اس مرض کا شکار صرف انسان ہوتے ہیںۯ اس حقیقت سے بھی چشم پوشی ممکن نہیں کہ اس وقت زمین پر بسنے والے انسان جو کئی مومسموں میں پلتے ہیں اور الگ معاشرت الگ مزاج کی بدولت اپنی ایک فطرت سے ہم آہنگ ہوتے ہیں اور یہ چلتے پھرتے انسان جن کی تعداد اس وقت تقریباً چھ ارب سے تجاوز کر چکی ہے کا تقریباً ٪7 حصہ شوگر یا شوگر سے ملتی جلتی امراض کا شکار نظر آتا ہے۔

Download

Post a Comment

0 Comments