Jari bootion ke Asrat, H. K. Bakhro, Health, Medicine, جڑی بوٹیوں کے اثرات, ایچ۔ کے۔ باکھرو, صحت, طب,

 Jari bootion ke Asrat, H. K. Bakhro, Health, Medicine, جڑی بوٹیوں کے اثرات, ایچ۔ کے۔ باکھرو, صحت, طب, 

اجمود کا پودا ایک اہم سلاد ہے جس کی جڑیں گرہ دار، اور پتے اور ڈنڈیاں سبز ہوتی ہیں۔ اس کے پتے براہ راست موتی جڑوں سے پھوٹنے ہین۔ یہ اجوائن کے پودے کے مشابہ ہوتا ہے۔ اس کے بیچ یعنی اجمود، اجوائن کی طرح گول لیکن اجوائن سے قدرے بڑے اور خوشبو اور اس کی تیزی میں اس کم تر ہوتے ہیں۔ اجوائن کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے لیکن اجمود کا رنگ سبزی مائل ہوتا ہے اور اس کی پہچان کا ذریعہ بنتا ہے۔

Download

Post a Comment

0 Comments