Risala Saunf, Ved Jaggan Nath, Health, Medicine, رسالہ سونف, وید جگن ناتھ, طب, صحت,

  Risala Saunf, Ved Jaggan Nath, Health, Medicine, رسالہ سونف, وید جگن ناتھ, طب, صحت,


سونف ایک عام نبات ہے جو اپنی گوناگوں خصوصیات کی بدولت نہ صرف مستند طبی نسخوں میں ہی داخل ہے بلکہ دل کو مو لینے والی مہک اور شیریں ذایقہ کی وجہ سے ہے۔ بیشتر غذائی مصالحہ جات اور اکثر لذیذ و لطیف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ سونف، موری، بڑی شیپ، وریالی، ولیاری، راز بانج، رازیانہ، بادیاں، فینل، قدیم ترین ویدک کتب یعنی چرک سنگھتا اور شرت سنگھتا میں اس کا ذکر برائے نام ملتا ہے۔

 

Download

Post a Comment

0 Comments