Risala Jodia, Bu Ali Sina, Zil-ur-Rehman, Medicine, Health, رسالہ جودیہ, بو علی سینا, ظل الرحمان, طب, صحت,
Risala Jodia, Bu Ali Sina, Zil-ur-Rehman, Medicine, Health, رسالہ جودیہ, بو علی سینا, ظل الرحمان, طب, صحت,
کتب خانہ سید محمد مشکوٰۃ تہران کا واحد کتب خانہ ہے جہاں
بو علی سینا کی معروف کتاب رسالہ جودیہ کا نخسہ موجود ہے۔ اس کتاب کو بو علی سینا
نے سلطان محمود غزنوی کی فرمائش پر لکھا تھا۔ ڈاکٹر محمود نجم آبادی نے وہاں سے
حاصل کر کے 1370ھ میں تہران سے اسے شائع کیا۔
حکیم سید ظل الرحمان صاحب ( جو طبیہ کالج علی گڑھ کے ریسرچ سکالر ہیں) نے
اس کا اردو ترجمہ کیا اور کتاب کے آغاز میں بو علی سینا کے حالات اور تصانیف پر ایک
مبسوط مقالہ لکھا۔
Post a Comment
0 Comments