Rahber Elaj bil Ghiza, Hakim Yasin Chawla, Medicine, Health, رھبر علاج بالغذا, حکیم یاسین چاولہ, طب, صحت,

 Rahber Elaj bil Ghiza, Hakim Yasin Chawla, Medicine, Health,  رھبر علاج بالغذا, حکیم یاسین چاولہ, طب, صحت, 

یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ اخلاط غذا سے بنتے ہیں اور جب اخلاط مجسم ہو کر مادہ کی ٹھوس صورت اختیار کرتے ہیں تو انسجہ مفرد اعضاء (اعصاب، غدد، عضلات) بن جاتے ہیں۔ اور انہی مفرد اعضاء سے مرکب اعضا ترتیب پاتے ہیں۔  جیسے معدہ امعا، مثانہ، گردے، پھپھڑے وغیرہ، اخلاط کا مجسم ہو کر انسجہ کا مفرد اعضا بن جانا اور ایک دوسرے کو متاثر کرنا ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی سائنس انکار نہیں کر سکتی۔ مرض انہی مفرد اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط سے پیدا ہوتے ہیں۔

Download

Post a Comment

0 Comments