Shadi wa Azdawaji Taluqat, Health, Medicine, شادی و ازدواجی تعلقات, صحت, طب,
Shadi wa Azdawaji Taluqat, Health, Medicine, شادی و ازدواجی تعلقات, صحت, طب,
عورت اور مرد دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ اس
کا یہ ہر گز مطلب نہیں لینا چاہیئے کہ ہم غیر عورتوں سے بھی تعلقات استوار رکھیں۔
صرف اس لئے کہ عورت مرد کا پیدائشی حق ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ ہر نعمت کو
استعمال کرنے کا ایک مخصوص ضابطہ ہے۔ جس طرح ہم گندم کو پیس کر ہم آٹا بناتےہیں
اور پھر اس کو استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح ہم کسی عورت کے ساتھ تعلقات صرف اسی وقت
استوار کر سکتے ہیں جے مرد نے جائز طریقے سے
اپنے لئے حاصل کیا ہو۔
Post a Comment
0 Comments