Dilchasp Jinsi Malumat,
Dolat ki Kaan, Qaroon ka Khazana, Hakim Mehtab-ud-Din, Medicine, Health, دولت کی کان یعنی قارون کا خزانہ, حکیم مہتاب الدین, طب, صحت,
میں نے اپنے تجربہ سے زیادہ تر نوجوانوں کو نا سمجھی کی وجہ
سے ناامیدی کے اندھیروں میں بھٹکتے دیکھا ہے۔ کیوں کہ پوشیدہ مضمون اور اس کی
اچھائی برائی کے بارے مٰن نہ تو کوئی ماں باپ اپنی اولاد کو بتاتا ہے اور نہ ہی
ہمارے ملک میں ابھی اس تعلیم کا پھیلاؤ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر نوجوان اپنے
راستے سے بھٹک جاتے ہیں۔ اورکئ طرح کے پوشیدہ
امراض جیسے احتلام، نامردی، سرعت انزال وغیرہ جیسی بیماریوں کے شکار ہیں۔ لیکن ان
بیماریوں میں گھرے ہوئے مریضوں کو گھبرانا نہیں چاہیئے۔ جس طرح نزلہ، بخار ، کھانسی
اور زکام وغیرہ امراض کا علاج کرنے کرانے سے مرض دور ہو جاتا ہے اور مریض کو آرام
آجاتا ہے۔ بالکل اسی طرح اچھے علاج سے سبھی پوشیدہ بیماریون سے نجات اور نئی طاقت
و تندرستی حاصل ہو جاتی ہے۔ ایک قدیم حکیم
ہونے کے ناطے نوجوانوں اور آدمیوں کے دل میں بیٹھی ہوئی غلط فہمیوں کو نکال کر انہیں
پوری طرح تندرست بنانا ہی ہمارا مقصد ہے۔
ہمارا دوا خانہ
1929ء سے اپنے جدید مشوروں اور کامیاب علاج سے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ
پہنچانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ ہمارے علاج سے زیادہ سے زیادہ لوگ تندرست ہوں یہی
ہماری تمنا ہے۔
Post a Comment
0 Comments