Dil Ki Biymariyan or Elaj-e-Nabvi, Dr. Khalid Ghaznavi, Medicine, Health, دل کی بیماریاں اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, صحت,

 Dil Ki Biymariyan or Elaj-e-Nabvi, Dr. Khalid Ghaznavi, Medicine, Health, دل کی بیماریاں اور علاج نبوی, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, صحت,



دل کی بیماریاں روز بروز بڑھتی جار ہی ہیں۔ ہسپتالوں میں جائیے تو مریضوں کی اتنی تعداد دیکھنے میں آتی ہے کہ افسوس ہوتا ہے۔ اخبارات میں ماہرین امراض قلب کے مفید مشورے شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی چکنائیاں دل کی نالیوں کو بند کر دیتی ہیں۔ سگریٹ پینے والوں کو دل کے دورے کا اندیشہ دوسروں سے زیادہ ہے۔ آرام طلبی، تفکرات اور بیسار خوری کو دل کی بیماریوں کا باعث قرار دیا جا رہا ہے۔  کیا ہم یقین کر لیں کہ جو شخص کم کھاتا، پیتا، پیدل چلتا اور سیدھی سادی زندگی بسر کرتا ہے اسے دل کا دورہ نہیں پڑے گا؟ حسن اتفاق سے دل کا ایک ایسا مریض ہمارے مشاہدے میں آیا جو ہر طرح کی احتیاتوں سے مزین زندگی گذار رہا تھا۔ پھر اسے دل کا دورہ کیوں پڑا؟

Download

Post a Comment

0 Comments