Tuhfa-e-Jameel, Hakim Jameel, Medicine, تحفہ جمیل, حکیم جمیل, طب,

 Tuhfa-e-Jameel, Hakim Jameel, Medicine, تحفہ جمیل, حکیم جمیل, طب, 

صدری مجربات کا لاجواب خزانہ،

تحفہ جمیل

مرتبہ حکیم محمد عبدالرحیم جمیل

مقام اشاعت: دفتر رسالہ طبیب حاذق، گجرات

 

تعارف: تحفہ جمیل ایک نہایت مختصر سی پاکٹ جو بطور تحفہ میں اپنے احباب کرام کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں واقعی ایک لاجواب تحفہ ہےجس کی نظیر طبی دنیا میں ملنا محال نہیں، بلکہ ناممکن ہے۔ میرے احباب اور ان اطباء کرام نے جو مری بخل شکنی کے قائل ہوئے مختلف اوقات میں اپنے مصدقہ و معمولہ صدری مجربات بطور تحفہ پیش کئے جن کو ایک جگہ جمع کر کے آج ایک گلدستہ کی شکل میں آپ کی نذر کرتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ میری اس قربانی میرے ایثار اور بخل شکنی کی داد دیں گے اور کم از کم اپنے مطب کا ایک نسخہ جو سو فی صدی مجرب ہو، عطا فرمادیں گے تاکہ اسی کتاب کا آئندہ یڈیشن بیش قیمت اضافہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کروں۔ کیا میں اس کے لئے جواب میں آپ کی طرف سے کچھ توقع رکھوں؟

 




 Download

Post a Comment

0 Comments