Tadabir Mane Hamal (Birth Control), Dr. Marie Stopes, Medicine, Ahmad Ali Khan, تدابیر مانع حمل (برتھ کنٹرول), ڈاکٹر میری سٹوپ, احمد علی خان, طب,
Tadabir Mane Hamal (Birth Control), Dr. Marie Stopes, Medicine, Ahmad Ali Khan, تدابیر مانع حمل (برتھ کنٹرول), ڈاکٹر میری سٹوپ, احمد علی خان, طب,
اپنے طرز کی
نرالی اور انوکھی کتاب ہے، بہت سے ہندوستانی تو اسکا نام تریا چلتر رکھیں گیں کیونکہ
اس میں ملک امریکہ کے مختلف شہروں، قصبوں امیر غریب اور ہر طبقہ کی گرم وسرد آب
وہوا میں رہنے والی ایک ہزار نوجوان کنواری لڑکیوں اور ایک ہزار دو سو بیاسی تیاہی
عورتوں کے نفسانی خواہشوں اور عشرت پسندیوں کے وہ حالات جو انہوں نے بلا کم و کاست
اپنی قلم سے لکھ بھیجے ہیں درج ہیں۔ مثلاً اوقت حیض و خواہش نفسانی، سحق و جلق کے
تجربات، جماع صحیح و مصنوعی تدابیر مانع حمل، قلت و کثرت اولاد۔ ازدواجی زندگی کی
مسرت وغیرہ تمام باتوں کا کچا چھٹا پیش کر دیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ اطبائے یونانی
ویدوں، ڈاکٹروں، ڈاکٹرنیوں، نرسوں اور دائیوں کے واسطے نہایت ضروری ہے اور عام
شائقین بھی عورت ذات کے متعلق بہت سے صحیح حالات معلوم کر سکتے ہیں، کتاب سفید
چکنے کاغذ پر طبع ہوئی ہے۔ اور قیمت بہت کم ہے ۔ یعنی صرف ایک روپیہ چار آنے۔
علاوہ محصول ڈاک کے۔ جس طرح ہر چھوٹے بڑے مردو عورت کا دل باغ کے خوشنمایوں کو دیکھ
کر خوش ہوتا ہے اسی طرح کپڑے پر کاڑھے ہوئے بیل بوٹوں اور اپنی ہاتھ کی بنائی ہوئی
چکن کے لباس کو زیب تن کرنے سے مسرت ہوتی ہے۔ اس امر کو نظر انداز کہ کر یہ کتاب
جس میں ہر قسم کی کڑھت کاڑھنی کے قاعدے سوئیاں نکالنے کی ترکیبیں اور بہت مفید باتیں
شکلیں بنا کر سکھلائی ہیں ہندو مسلمان بہنوں کے شوق پورا کرنے لے لئے تیار کی ہوئی
صفحے کی رنگین چھاپے گئے ہیں اسکی ساتھ دو بڑی تقطع کی کتابیں اور یہی ہیں جنہیں سینکڑوں
ہندوستانی و انگریزی۔ پھول بوٹے وغیرہ جانوروں کی شکلوں اردو عربی ہندی انگریزی
طغروں کے خاکے ہیں۔ اس فن مین یہ کتاب اپنی نظیر آپ ہے۔
Post a Comment
0 Comments