Jismani Dardain or un ka Elaj, Medicine, جسمانی دردیں اور ان کا علاج, طب, Pain Remedies, Goldberg Philip, طاہر منصور فاروقی, Tahir Mansoor Farooqui,
Jismani Dardain or un ka Elaj, Medicine, جسمانی دردیں اور ان کا علاج, طب, Pain Remedies, Goldberg Philip, طاہر منصور فاروقی, Tahir Mansoor Farooqui,
روز مرہ زندگی
میں اچانک لاحق ہونے درد بعض اوقات اتنے پریشان کن ہوتے ہیں کہ (کچھ اعضا کے درد
تو) ہمیں عارضی طور پر مفلوج کر کے رکھ دیتے ہین۔ زیر نظر کتاب اس طرح کے دوروں پر
قابو پانے اور ممکنہ طور پر جلد از جلد ان سے نجات پانے کے وہ آسان اور فوری طریقے
بتاتی ہے جو امریکہ کے مستند معالجین نے تجویز کر رکھے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں جسم کے
مختلف حصوں میں پیدا ہونے والے دردوں کے اسباب سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی
نوعیت اور مستقبل میں ان سے تحفظ کے لئے بھی رہنمائی کرتی ہے۔ اس کی انفرادیت یہی
ہے کہ اچانک لاحق ہونے والے دردوں کے بارے میں ان کے سنگین یا معمولی اور ضرر رساں
یا غیر ضرر رساں ہونے کی حدود اور علامات متعین
کرتی اور بتاتی ہے کہ کون سی علامتیں موجود ہوں تو ڈاکٹر سے فوری رابطہ
ضروری ہوتا ہے۔ یہ علامتیں کس بات کی نشاندہی کرتی ہیں اور انہیں نظر انداز کرنا کیوں
خطر ناک ہوتا ہے۔
Post a Comment
0 Comments