Jild ki Negehdasht, جلد کی نگہداشت, Medicine, طب, Dr. Renu Gupta, ڈاکٹر رینو گپتا, Muhammad Zahid Malik, Azam Sheikh, محمد زاہد ملک, اعظم شیخ,

Jild ki Negehdasht, جلد کی نگہداشت, Medicine, طب, Dr. RenuJild ki Negehdasht, جلد کی نگہداشت, Medicine, طب, Dr. Renu Gupta, ڈاکٹر رینو گپتا, Muhammad Zahid Malik, Azam Sheikh, محمد زاہد ملک, اعظم شیخ, Gupta, ڈاکٹر رینو گپتا, 



ماھولیات آلودگی ۔۔ خوبصورتی کے نام نہاد لوازمات ۔۔۔۔۔ موسموں کی بدلتی صورت حال ۔۔۔ خوراک ۔۔ وٹامن وغیرہ ۔۔۔۔ سبزیوں ۔۔۔ اور پھلوں کی افادیت سے لا علمی ۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہماری جلد کی بے رونقی کا سبب بنتے ہیں۔ جلد کے ضمن میں لاپروائی پر مبنی ہمارا رویہ کئی ایک جلدی بیماریوں کا موجب بنتا ہے۔ زیر نظر کتاب محض اس لئے تحریر کی گئی ہے کہ آپ کو ان آسان طریقوں کے بارے میں بتایا جائے ۔۔۔

 

ان طریقوں سے روشناس کروایا جائے جو نہ صرف سر انجام دینے میں سہل ہوں بلکہ لاگت کے لحاظ سے بھی آپ پر بوجھ ثابت نہ ہوں تاکہ آپ کم خرچ بالا نشین کے محاورے پر عمل کرتے ہوئے اپنی جلد کی مناسب نگہداشت سر انجام دے سکیں۔ آپ کی جلد قیمتی سرمائے سے بھی بڑھ کر ایک سرمایہ ہے۔ ۔۔۔ اس کی نگہداشت بھی قیمتی سرمائے سے بڑھ کر کیچئے۔ آپ کی جلد کی نگہداشت آپ کی خوبصورتی اور نوجوانی میں اضافے کا موجب ثابت ہو گی۔ پالش شدہ پیتل بھی غیر پالش شدہ سونے سے بڑھ کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ اگر آپ محض ایک دن اپنی جلد کی نگہداشت پر صرف کرتے ہیں تو اس کے ثمرات سے آنے والے کئی ایک دنوں تک لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔


Download

Post a Comment

0 Comments