Jame-ul-Ahkam-il-Quran, Tafseer-e-Qurtabi, Muhammad bin Ahmad Al-Qurtabi, Tafseer, تفسیر, محمد بن احمد القرطبی, جامع الاحکام القرآن, تفسیر قرطبی, پیر کرم شاہ, Pir Karam Shah,

 Jame-ul-Ahkam-il-Quran

Tafseer-e-Qurtabi

Muhammad bin Ahmad Al-Qurtabi

Tafseer, تفسیر

محمد بن احمد القرطبی

جامع الاحکام القرآن

تفسیر قرطبی

پیر کرم شاہPir Karam Shah



تفسیر قرطبی جس کا اصل نام "الجامع لأحکام القرآن" ہے عربی کی ایک مشہور و معروف تفسیر ہے۔ اس کے مفسر محمد بن احمد بن ابی بکر بن فرح انصاری خزرجی القرطبی ہیں جنہوں نے ساتویں صدی ہجری میں اس کو  عربی میں لکھا۔ حضرت قبلہ پیر کرم شاہ صاحب نے اس کا عربی سے اردو میں ترجمہ کیا جو کہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے اور اس کو ضیاء القرآن پبلیکیشنز نے چھاپا۔ یہ اپنے وقت کی عظیم الشان تفسیر ہے، اس میں قرآن کے معانی اور احکام کی تفصیل بڑی وضاحت سے کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس میں قرآت، اعراب، لغوی مباحث کے علاوہ صرفی و نحوی نکات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

 

یہ مندرجہ ذیل اسلوب پر لکھی گئی ہے۔

 1۔ سب سے پہلے سورۃ کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث ہیں علامہ قرطبی پہلے ان کا ذکر کرتے ہیں۔

2۔ اسباب نزول بیان کرتے ہیں اور اس کے لیے احادیث کا ذکر کرتے ہیں اور کئی جگہ عربی ادب کے شعروں سے تائید لاتے ہیں۔

3۔ آیات کے متعلقہ فقیہ احکام کی وضاحت کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بمعہ دلائل ائمہ کے اختلاف کا ذکر کرتے ہیں۔

4۔ لفظ کے باب، اعراب اور اشتقاق کا ذکر کرتے ہیں۔

 5۔ قرات متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر بھی کرتے ہیں۔

حقیت میں یہ کتاب علمی موسوعہ ہے جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو یکجا کر دیا ہے۔ احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے۔ اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم با مسمی بنا دیا ہے۔

جلد1ڈاون لوڈ لنک

جلد2ڈاون لوڈ لنک

جلد3ڈاون لوڈ لنک

جلد4ڈاون لوڈ لنک

جلد5ڈاون لوڈ لنک

جلد6ڈاون لوڈ لنک

جلد7ڈاون لوڈ لنک

جلد8ڈاون لوڈ لنک

جلد9ڈاون لوڈ لنک

جلد10ڈاون لوڈ لنک


Post a Comment

0 Comments