Biyaz-e-Mashhadi, Medicine, بیاض مشہدی, طب, حکیم عبد الرحمان شاہ, Hakim Abdul Rehman Shah,
Biyaz-e-Mashhadi, Medicine, بیاض مشہدی, طب, حکیم عبد الرحمان شاہ, Hakim Abdul Rehman Shah,
بسم اللہ الرحمان الرحیم
جملہ حقوق محفوظ کوئی صاحب بغیر
اجازت نہ چھاپیں۔
از سید محمد شریف شاہ صاحب مرحوم
گھڑیالوی
مولفہ: ابو سعید حکیم سید عبد
الرحمان شاہ بن شاہ صاھب گھڑیالوی
حال بھنبہ کلاں تحصیل قصور ضلع
لاہور، براستہ رائے ونڈ۔
سب
تعریف اس پروردگار کی جو دونوں جہاں کا رب۔ کائنات کا مالک ہے اور اس کے حکم کے بغیر
پتہ نہیں ہل سکتا۔ جو بھی کام ہوتا ہے اس میں انسانی دخل نہیں ہے۔ وہ سب اسی کے
ہوتا ہے۔ سب اسی کے طابع میں جو اللہ تعالی چاہیتے ہیں وہی ہوتا ہے۔ انسان عاجز
اور کمزور ہے۔ انسان کے بس میں کچھ نہیں ہے۔ ۔ نسخہ جات جوکہ شاہ صاحب مرحوم کے
تجربہ شدہ تھے۔
Post a Comment
0 Comments