Azmuda Homeopathic Nuskha Jaat, Dr. Munir Alwi, Medicine, آزمودہ ہومیوپیتھک نسخہ جات, ڈاکٹر منیر علوی, طب,

Azmuda Homeopathic Nuskha Jaat, Dr. Munir Alwi, Medicine, آزمودہ ہومیوپیتھک نسخہ جات, ڈاکٹر منیر علوی, طب,




دیباچہ : ہومیوپیتھی اگرچہ مزمن مرض کا شافی علاج پیش کرتی ہے مگر مبتدی حضرات اس میدان میں مایوس ہی نہیں بلکہ ناکام ہیں۔ یہ ان معالجین کے لئے کتاب لکھی گئی ہے جو اعتماد اور یقین سے کامیاب پریکٹس کرنا چاہتے ہیں۔ ہومیوپیتھی میں اگرچہ علامات کی تحت سنگل دوا تجویز ہوتی ہے مگر اکثر ہومیوپیتھیسس دیکھا دیکھی مرکبات تلاش کرتے رہتے ہیں، بازاری پیٹنٹ ادویات خرید کر مریضوں کو دیتے رہتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں اور پھر دولت ضائع کرتے ہیں۔ مرکبات کے شائقین کے لئے خصوصا یہ کتاب لکھی گئی ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ ان نسخوں کی ادویات باری باری استعمال کریں اگر یہ ناممکن ہو تو ادویات ملا کر بھی دے سکتے ہیں۔ مایوس و دکھی مریضوں کے خدمت کے لئے ان نسخوں پر بھروسہ کریں۔ میری دعا ہے کہ اللہ کریم  ان نسخوں کے استعمال کرنے والوں کو شفاء کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائیں۔ (ڈاکٹر علوی)۔
 
آزمودہ ہومیو پیتھک نسخہ جات
تالیف: ڈاکٹر سید مفتی منیر الاسلام علوی (ہومیو فزیشن) رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
علوی کلینک 24/68 اندر نگر، بسطامی رود، مسلم کالونی، سمن آباد، لاہور۔ پوسٹ کوڈ نمبر۔ 54500


 Download

Post a Comment

0 Comments