Paris by Nemrah Ahmed - پارس از نمرہ احمد

Paris by Nemrah Ahmed - پارس از نمرہ احمد





کانفرنس روم میں گفتگو کی بھنبھناہٹ سی تھی۔ لمبی میز کے گرد براجمان افراد میں سے کچھ آپس میں معمول کی بات چیت کر رہے تھے۔ باقی اپنے کاغذات اور فائلز کی ورق گردانی میں مصروف تھے۔ یہ کسی اہم میٹنگ کے آغاز سے قبل کا ایک منظر تھا۔ کانفرنس ٹیبل کی سربراہی کرسی خالی تھی۔ کرسی کے دائیں طرف بیٹھے صاھب گاہے بگاہے کبھی کرسی پہ اور کبھی گھڑی پر نگاہ ڈال لیتے انتظار در انتظار۔۔۔۔ Download

Post a Comment

0 Comments