Nemrah Ahmed
Pahari ka Qaidi by Nemrah Ahmad - پہاڑی کا قیدی از نمرہ احمد
Pahari ka Qaidi by Nemrah Ahmad - پہاڑی کا قیدی از نمرہ احمد
چھت پر لگا پنکھا معمول کے مطابق سست روی سے گھوم رہا تھا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں گرمی میں اضافہ ہوتا جارہا تھا وہاں بجلی بھی ہلکی ہوتی جا رہی تھی۔ نہ صرف گرمی پنکھے کے پروں کے گھومنے سے پیدا ہونے والی گڑگڑ کی آواز بھی میرے لیے کوفت کا باعث بنی ہوئی تھی۔ مجھے کسی نہ کسی طرح ایک کولر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Post a Comment
0 Comments