Nafsanay, Qudratullah Shahab, Fiction, افسانے, قدرت اللہ شہاب, نفسانے,

 Nafsanay, Qudratullah Shahab, Fiction, افسانے, قدرت اللہ شہاب, نفسانے,




لینے دینے کے بیوپار میں یا تو بنیئے کو مہارت ہے یا ملا اور پنڈت کو، دونوں کے خون میں اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے کی رمق ہے، اگرچہ ان کا لینے والا ہاتھ ان کے دینے والے ہاتھ سے عموماً درازی مائل ہوتا ہے۔ لیکن یہ جو ایک معلق قسم کے لے دے انسانی سرشت میں گویا ازل سے موجزن ہے، اسے نہ لینے سے سروکار ہے نہ دینے سے البتہ تو تو میں میں والی گردان میں جتنی بامحاورہ شگفتیاں نکل سکتی ہیں، وہ بے شک اسی ایک جذبے کے محتاج ہیں۔ غالباً ہماری پہلی کے دے کا آغاز اس وقت ہوا جب اماں حوا اور باوا آدم بیک بینی و دوگوش جنت کے باغیچوں سے گول کئے گئے۔ میاں ابلیس کے ہونٹوں پر ضرور مسکراہٹ پھیل گئی ہوگی، جب اس کے ٹھکرائے ہوئے خاکی مسجود کی زبان پہلی بار لذت ممنوعہ


Download

Post a Comment

0 Comments