Ahd-e-Risalat Ke Mufassareen-e-Kiram, Muhammad Roohullah Naqshbandi, Biography, عہد رسالت کے مفسرین کرام, محمد روح اللہ نقشبندی, سوانح حیات,
Ahd-e-Risalat Ke Mufassareen-e-Kiram, Muhammad Roohullah Naqshbandi, Biography, عہد رسالت کے مفسرین کرام, محمد روح اللہ نقشبندی, سوانح حیات,
عہد نبوی کے مفسرین کرام
(Ahd-e-Nabi ke Mufassareen-e-Kiram) عہد نبوی کے
محدثین کرام، عہد نبی کی فقہائے کرام نیز ولی وقت مولانا زکریا کے بے مثال جواہرات
کی تالیفات کی توفیق انعام خداوندی کا خصوصی انعام پر ہدیہ تبریک قبول کیجئے۔
لفظ تفسیر کا سہ حرفی مادہ فسر ہے، جس کے معنی ہیں ظاہر کرنا، کھول کر بیان
کرنا اور بے حجاب کرنا۔ کسی لفظ کی تشریح و توضیہح کو تفسیر کا نام اس لئے دیا گیا
ہے کہ گویا اس کے مطلوب و مقصود کو بے حجاب کردیا جاتا ہے۔ یہ تفسیر کا لغوی مفہوم
ہے۔ جہاں تک تفسیر کی اصطلاحی معنی کا تعلق ہے۔ مزید تفصیل اس کتاب عہد رسالت کے
مفسرین کرام
(Ahd-e-Risala ke Mufassareen-e-Kiran) میں آپ کے
مطالعے میں آئے گی۔ قرآن کریم میں اللہ
تعالی فرماتے ہیں "وہ جو مثال بھی آپ کے پاس لائیں گے ہم اس کے عوض آپ کے پاس
حق اور اس کی بہترین تفصیل لائیں گے۔" اس آیت میں تفسیر سے بیان و مراد تفصیل
ہے۔
علم تفسیر کی تعریف مختصر الفاظ میں ہے کہ کلام الہی کے ایضاح و تشریح کا نام
تفسیر ہے یا یہ کہ تفسیر ایک ایسا علم ہے جو قرآن کے الفاظ و معانی کو واضح کرتا
ہے۔ تفسیر کی تعریف امام زرکشی نے ان الفاظ میں کی ہے۔ "تفسیر ایک ایسا علم
ہے جس کی مدد سے نبی اکرم ﷺ پر نازل شدہ قرآن کے معانی سمجھے جاتے ہیں اور اس کے
احکام و مسائل اور اسرار و حکم سے بحث کی جاتی ہے"
نام کتاب، Book Name |
Ahd-e-Risalat Ke Mufassareen-e-Kiram عہد رسالت کے مفسرین کرام |
مصنف، Author |
|
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
156 |
حجم،
Size |
11 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
Dar-ul-Ishaat, Urdu Bazar Karachi دارالاشاعت اردو بازار کراچی |
مطبع، Printers |
Ilmi Graphics, علمی گرافکس |
|
|
Post a Comment
0 Comments