Momin Kon Hay?, Dr. Tahir-ul-Qadri, Faith, مومن کون ہے؟, ڈاکٹر طاہر القادری, ایمان,
Momin Kon Hay?, Dr. Tahir-ul-Qadri, Faith, مومن کون ہے؟, ڈاکٹر طاہر القادری, ایمان,
شیخ الاسلام
ڈاکٹر محمد طاہر القادری خطابت کے شہنشاہ، زبان و بیان کے شہریار کج کلاہ، نام وہ
شیوہ بیان خطیب اور فکر انگیز علمی و تحقیقی اور اچھوتے موضوعات پر بے تکان بولنے
اور اظہار خیال کرنے والے اس پندرھویں صدی ہجری کے وہ واحد انسان ہیں جن کے زور بیان،
اسلوب خطابت اور انداز تفہیم نے ایک عالم کو ان کا گرویدہ بنادیا ہے۔ قدرت نے انہیں
حسن خطاب کا ایسا نایاب ملکہ اور بیش بہا جوہر عطا کیا ہے کہ ان کی زبان پر آکر
مشکل ترین موضوع اور کوئی پیچیدہ علمی مسئلہ بھی ایک مترنم آبشار کی صورت اختیار
کر لیتا ہے اور سامعین کے ذہن میں اس طرح اتر جاتا ہے جیسے اس سے آسان اور کوئی
بات ہی نہ ہو۔ اس خصوصیت نے ان کا حلقہ سامعین بہت وسیع کردیا ہے اور ملک بلکہ بیرون
ملک کی مقبول ترین شخصیت بنا دیا ہے۔ اب آپ بین الاقوامی سطح کے مفکر اور مسلمہ
عالم ہیں جنہیں انتہائی شوق، انہماک، دل چسپی اور توجہ کے ساتھ وقت نکال کر سنا
اور پڑھا جاتا ہے اور ایمان اور روح کی تازگی کا سامان کیا جاتا ہے۔
لطف کی بات یہ ہے کہ آپ کے سامعین میں
بچے، بوڑھے، خواتین، نوجوان، تعلیم یافتہ، ان پڑھ، ڈاکٹر، وکیل، علماء، انجینئر،
غرض ہر سطح اور درجے کے لوگ شامل ہیں اور آپ کے حسن بیان سے یکساں محظوظ ہوتے ہیں۔
خطاب کے دوران جیسے سب پر بے خودی کا عالم ہو جاتا ہے۔ سامعین آپ کو ڈوب کر سنتے ہیں
اور دل و دماغ پر ایک مثبت اور گہرا اثر لے کر گھروں کو لوٹتے ہیں اور پھر پہروں
عالم تصور میں اس خطاب کے مزے لوٹتے رہتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Momin Kon Hay مومن کون ہے؟ |
مصنف، Author |
|
Edition, ایڈیشن |
13th
Edition, تیرھواں ایڈیشن |
صفحات، Pages |
29 |
حجم،
Size |
18.1 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
Minhaj-ul-Quran Printers, Lahore منہاج القرآن پرنٹرز، لاہور |
|
|
Post a Comment
0 Comments