Hitler ki Wapsi, Aleem-ul-Haq Haqqi, Novel,ہٹلر کی واپسی, علیم الحق حقی, ناول,
Hitler ki Wapsi, Aleem-ul-Haq Haqqi, Novel,ہٹلر کی واپسی, علیم الحق حقی, ناول,
پر ہجوم کوئنزلر ریسٹورینٹ
کے پرائیویٹ روم میں ہونے والی پریس کانفرنس سے نکل کر وہ سڑک پر آیا تو خود کو
بہت بلند ۔ فاتح تصور کر رہا تھا۔ وہ جولائی کی سہ پہر تھی۔ زندگی سے بھرپور ڈاکٹر
عتیق الرحمان نے جواب سر عتیق الرحمان تھا، کشادہ فٹ پاتھ پر کھڑے ہو کر ادھر ادھر
دیکھا۔ گذشتہ سال ہی اسے سر کا خطاب دیا گیا تھا۔ یہ گذشتہ دس سال میں پانچواں
موقعہ تھا کہ وہ مغربی برلن آیا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ اس کا حاصل حیات کام اب کلائیمیکس
پر پہنچ رہا ہے۔ وہ ایک عظیم اسرار کی پردہ کشائی کے بہت قریب تھا۔ وہ اپنے پروجیکٹ
کو ایک نہایت کامیاب اختتام دینے والا ہے۔ بلکہ عین ممکن تھا کہ وہ پوری دنیا کو
ہلا کر رکھ دے۔ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے کرائسٹ چرچ کالج میں جدید تاریخ پڑھاتا
تھا۔ اس نے کالج سے کحھ عرصے کی چھٹی لے لی تھی تاکہ اس تحیر خیز سوانح حیات کو
مکمل کر سکے۔
Download Hitler ki Wapsi - The Return of Hitler Urdu
Post a Comment
0 Comments