Urdu Marsiye ka Irtiqa, Dr. Masih-ul-Zaman, Literature, اردو مرثیے کا ارتقاء, ڈاکٹر مسیح الزمان, ادب,

 Urdu Marsiye ka Irtiqa, Dr. Masih-ul-Zaman, Literature, اردو مرثیے کا ارتقاءڈاکٹر مسیح الزمانادب,

Urdu Marsiye ka Irtiqa, Dr. Masih-ul-Zaman, Literature, اردو مرثیے کا ارتقاء, ڈاکٹر مسیح الزمان, ادب,

 

واقعہ کربلا تاریخ انسانی کا غیر معمولی واقعہ ہے اس واقعے میں انسان اور انسانیت کے لیے کتنے ہی حیرت انگیز اور اخلاق آموز پہلو موجود ہیں اس کا اندازہ وہی کرسکتا ہے جو اس کی تفصیل اور حقائق سے اچھی طرح واقف ہو۔ مرثیہ کسی بھی ہیئت میں کہا جاسکتا ہے یعنی موضوع مقررہ ہوسکتا ہے مگر ہیئت کی کوئی قید نہیں، مگر میر انیس ودبیر کے بعد مرثیوں کے لیے عموماً مسدس کو ہی اپنالیا گیا ہے کیوں کہ ان دونوں حضرات نے اس اندازکو بام عروج پر پہنچا دیا۔

 

اگرچہ اس سے قبل اکثر قصیدے کی ہیئت بھی اختیارکی گئی تاکہ امام حسینؓ کے تمام اوصاف وصفات کو واضح طور پر بیان کیا جاسکے،اگرچہ مرثیے کا ظاہری ڈھانچہ تقریباً وہی ہے، جو سودا نے متعارف کرایا جس کو میر خلیق، میرضمیر نے سنوارا، میر انیس ومرزا دبیر نے ظاہری ومصنوی اعتبار سے پائے تکمیل تک پہنچا دیا۔ابتدا میں مرثیہ صرف بین کے اشعار تک محدود تھا جس کا مقصد گریہ و زاری تھا اس دورکے مراثی بہت مختصر ہوتے تھے، رفتہ رفتہ مرثیے کے موضوعات کا دائرہ وسیع ہوتا گیا اور اس میں نئے نئے موضوعات شامل ہوتے گئے، مثلاً تمہید (چہرہ) ممدوح کی صفات عالیہ، دشمن کی اخلاقی کمزوریاں، جنگی مناظر، رجزخوانی، گھوڑے، تلوارکی تعریف، سامانِ حرب کی تفصیل، مناظر فطرت کی عکاسی،ان تمام مضامین کے باعث مرثیے کے اعتبار بڑھا اور یوں یہ اردو نظم کی ایک باقاعدہ صنف قرار پایا جس اردو میں رزمیہ شاعری کا گراں قدر اضافہ ہوا جس سے اردو شاعری اب تک تہی داماں تھی۔

 

اس کتاب اردو مرثیے کا ارتقاء (Urdu Marsiye ka Irtiqa) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Urdu Marsiye ka Irtiqa

اردو مرثیے کا ارتقاء

مصنف، Author

Dr. Masih-ul-Zaman

ڈاکٹر مسیح الزمان

 

 

صفحات، Pages

463

حجم، Size

37.60 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Urdu Marsiye ka Irtiqa

Download Book – Urdu Marsiye ka Irtiqa

 


Post a Comment

0 Comments