Rafa-ul-Shakook wal Oham, Jalaluddin Qasmi, Believes, رفع الشکوک والاوھام, جلال الدین قاسمی, عقائد,
Rafa-ul-Shakook wal Oham, Jalaluddin Qasmi, Believes, رفع الشکوک والاوھام, جلال الدین قاسمی, عقائد,
رفع الشکوک والاوہام بجواب 12 مسائل 20 لاکھ انعام-حافظ جلال الدین القاسمی
احناف کی طرف سے ایک کتاب( جو ایک پاکستانی حنفی عالم مولانا منیر ملتانی کی
لکھی ہوئی ہے)بنام 12 مسائل 20 لاکھ انعام ہندوستان کے کئی شہروں میں پھیلائی جا
رہی تھیں اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ جواب دینے والے کو 20 لاکھ روپیہ انعام دیا
جائیگا۔الحمد اللہ ہمارے ہندوستان کے قابل سلفی علم دین و مناظر شیخ حافظ جلال الدین
القاسمی نے اس کتاب کا تقریری و تحریری دونوں طرح سے جواب دیا۔اور انکے باطل
اعتراضات اور مغالطوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
زیر نظر کتاب ابتدائی ایڈیشن میں 12 مسائل 20 لاکھ انعام نام سے شائع کر کے پھیلائی
گئی تھی،جسکے نئے ایڈیشن میں 20 لاکھ انعام کے الفاظ(انکے کھوکھلے دعوے) کو احناف
نے ہٹا دیا ہے۔
اس کتاب کا جواب فضیلتہ الاستاذشیخ حافظ جلال الدین القاسمی نے رفع الشکوک
والاوہام بجواب 12 مسائل 20 لاکھ انعام نام سے دیا۔اور الحمداللہ ابھی تک اس کتاب
کا کوئی بھی جواب حنفی مقلدین کی طرف سے نہیں آیا ہے۔(یاد رہے کہ اس کتاب کا جواب
بعد میں شیخ رضاء اللہ عبدالکریم مدنی نے بھی 12 مسائل 20 لاکھ انعام کا جائزہ نام
سے دیا ہے۔)
اس کتاب رفع الشکوک والاوھام (Rafa-ul-Shakook wal Oham) کی میزبان محفوظ شدہ
دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل
کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا
مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم
سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Rafa-ul-Shakook wal Oham رفع الشکوک والاوھام |
مصنف، Author |
Jalaluddin
Qasmi جلال الدین قاسمی |
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
29 |
حجم،
Size |
6.00 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments