Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar, Abdul Hadi Azmi, Poetry, کلیات عبد العزیز رہبر, عبد الحادی اعظمی, شاعری,

Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar, Abdul Hadi Azmi, Poetry, کلیات عبد العزیز رہبرعبد الحادی اعظمیشاعری,

 


Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar, Abdul Hadi Azmi, Poetry, کلیات عبد العزیز رہبر, عبد الحادی اعظمی, شاعری,

 

عبد العزیز رہبر (1915- 1984ء) اعظم گڑھ کے شعرا میں سے تھے۔ ابتدائی تعلیم و تربیت اپنی بستی میں حاصل کی۔ بچپن سے ہی اشعار کہنے شروع کر دیا تھا۔ علاقائی مشاعروں اور شعری نشستوں میں شرکت کرتے تھے۔ اعظم گڑھ میں وفات پائی۔ ایک شعری مجموعہ "کلیات رہبر" کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔

ولادت اور تعلیم

عبد العزیز رہبر بن عبد المجید بن ولی محمد کی ولادت ابراہیم پور ضلع اعظم گڑھ، بھارت میں 1915ء کو ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اپنی بستی میں ہی حاصل کی۔

شعر و ادب

شعر و سخن سے خدا داد مناسبت تھی، مکتب ہی میں ہلکے پھلکے اشعار کہنے لگے تھے۔ بعد میں قرب و جوار کے مشاعروں اور شعری نشستوں میں شرکت کر کے اپنا کلام پیش کرتے رہے۔

بچپن ہی سے شعر گوئی کا ذوق تھا اور علاقائی مشاعروں میں شرکت کیا کرتے تھے۔ شعرا میں سے ابر احسنی گنوری سے کچھ دن اصلاح لی تھی۔ اکثر اصناف سخن حمد، نعت، غزل، قطعہ، مثلث، رباعی، مخمس اور مسدس پر اردو اور فارسی میں مشق سخن کی۔ رہبر تخلص کیا کرتے تھے۔ ان کے منتخب کلام کا مجموعہ "کلیات رہبر" کے نام سے شائع ہوا۔ شاگردوں میں غلام رسول شوق اور ارشاد احمد ارشد کا نام زیادہ نمایاں ہے۔

 

وفات

25 مارچ 1987ء کو مختصر علالت کے بعد وفات پائی اور ابراہیم پور میں اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک ہوئے۔

 

اس کتاب کلیات عبد العزیز رہبر (Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar

کلیات عبد العزیز رہبر

مصنف، Author

Abdul Hadi Azmi

عبد الحادی اعظمی

 

 

صفحات، Pages

99

حجم، Size

4.70 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar

Download Book – Kuliyat-e-Abdul Aziz Rahbar

 


Post a Comment

0 Comments