Delhi ka Phera, Mulla Wahidi Dehlvi, Travelogues, دلی کا پھیرا, ملا واحدی دہلوی, سفرنامہ,

Delhi ka Phera, Mulla Wahidi Dehlvi, Travelogues, دلی کا پھیراملا واحدی دہلویسفرنامہ,

 


Delhi ka Phera, Mulla Wahidi Dehlvi, Travelogues, دلی کا پھیرا, ملا واحدی دہلوی, سفرنامہ,


 

ملا واحدی دہلوی کی کتاب ’دلی کا پھیرا‘ ایک سفر کی دلچسپ روداد ہے۔ اگر آپ کو میر و غالب کے بعد یکسر بدل جانے والی دلی کی جیتی جاگتی تصویریں دیکھنی ہوں تو یہ کتاب پڑھیے۔۔۔

 

ملا واحدی 17 مئی 1888ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ملا واحدی کے بزرگوں نے تو ان کا نام سید محمد ارتضیٰ رکھا تھا مگر خواجہ حسن نظامی صاحب نے انہیں 'ملا واحدی' کا خطاب دیا اور اس خطاب کو اتنی شہرت حاصل ہوئی کہ اصل نام خطاب کے پردے میں پوشیدہ ہو گیا۔ تعلیم دہلی ہی میں پائی۔ 1934ء میں دہلی میونسپل کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔ یہاں 1946ء تک متواتر دو بار رکن منتخب ہوتے رہے اور 1940ء میں راشننگ آفیسر مقرر ہوئے۔

 

تقسیم ہند کے بعد ملا واحدی پاکستان منتقل ہو گئے اور پھر یہاں سے جنوری 1948ء میں کراچی سے نظام المشائخ کو ازسرنو جاری کیا جو 1960ء تک جاری رہا۔ تاہم اس کے بعد بھی ملا واحدی کا تحریر کا شغف جاری رہا اور دلی اور دلی والوں کے بارے میں ان کی تحریریں ملک کے مؤقر اخبارات و جرائد کی زینت بننے لگیں۔

 

 

اس کتاب دلی کا پھیرا (Delhi ka Phera) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Delhi ka Phera

قاموس – الفاظ و اصطلاحات قرآن

مصنف، Author

Mulla Wahidi Dehlvi

ملا واحدی دہلوی

 

 

صفحات، Pages

29

حجم، Size

5.40 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Delhi ka Phera

Download Book – Delhi ka Phera

 


 


Post a Comment

0 Comments