Ilm-e-Seegha Urdu, Inayat Ahmad Kakorvi, Grammer, علم صیغہ اردو, عنایت احمد کاکوروی, گرامر,

Ilm-e-Seegha Urdu, Inayat Ahmad Kakorvi, Grammer, علم صیغہ اردوعنایت احمد کاکورویگرامر,

 


Ilm-e-Seegha Urdu, Inayat Ahmad Kakorvi, Grammer, علم صیغہ اردو, عنایت احمد کاکوروی, گرامر,


 

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری اور لازمی ہوتا ہے۔ انسان اس وقت تک کسی زبان میں مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس زبان کے اصول و قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔ یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہے اور سب سے قدیم ترین زبان' عربی زبان' ہے۔ فہم القرآن و حدیث کے لیے عربیت کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ جب مسلمانانِ ہند کی علمی زبان فارسی تھی طالب علم کو فارسی سیکھانے کے بعد ہی درس نظامی میں داخلہ دیا جاتا تھا اور نحو و صرف کی ابتدائی کتب بھی فارسی میں مدوّن تھیں۔ لیکن اب المیہ یہ ہے کہ مدارس میں فارسی زبان سیکھانے کا وہ اہتمام نہیں رہا اور اس کی جگہ اردو زبان رائج ہوتی گئی۔ زیر نظر کتاب" علم الصیغہ" مولانا مفتی عنایت احمدؒ کی بے نظیر تصنیف ہے اور مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے اس کو نہایت محنت و لگن سے سلیس اردو قالب میں منتقل کرکے درس نظامی کے طلباء پر احسان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور مزید توفیق عطا فرمائے تاکہ اس قسم کے علمی جواہرات سے طلباء کے دامن کو مالامال کریں۔

 

اس کتاب علم صیغہ اردو (Ilm-e-Seegha Urdu) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 l کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Ilm-e-Seegha Urdu

علم صیغہ اردو

مصنف، Author

Inayat Ahmad Kakorvi

عنایت احمد کاکوروی

 

 

صفحات، Pages

283

حجم، Size

15.5 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Maktaba Rehmania, Lahore

مکتبہ رحمانیہ، لاہور

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Ilm-e-Seegha Urdu

Download Book –  Ilm-e-Seegha Urdu

 


Post a Comment

0 Comments