Ilaj-ul-Muwaishi, علاج المویشی, منشی عبد العزیز, طب, Medicine,

 Ilaj-ul-Muwaishi, علاج المویشی, منشی عبد العزیز, طب, Medicine,



علاج المویشی جس میں گائے بیل پھینس وغیرہ کے اقسام اور طریق اور طریق پرورش بیان کرنے کے ساتھ ان کے بڑے بڑے امراض اور ضروری علاج قلمبند کئے گئے ہیں۔ 

کارخانہ پیسہ اخبار لاہور میں مرتب ہو کر پہلی مرتبہ 1904 میں کارخانہ پیسہ اخبار لاہور کے خادم التعلیم سٹیم پریس میں منشی عبد العزیز مینیجر کے اہتمام سے چھاپا۔

 

دستان کی اسی فیصدی آبادی کا مدار زمین کی پیداوار پر ہے اور پیداوار اور زیادہ تر ایسی آبیپاشی پر منحصر ہے جو مویشی سے کیجاتی ہے۔ علاوہ اس کے بہی مویشی قلبہ رانی گاڑیوں میں جوتنے اور بوچھ لادنے کے کام آتے ہیں ۔ کھلیان کو کچل کر غلہ نکالتے ہیں۔ گائے، بھینس کا دودھ اور مکھن سب لوگوں کی غذا میں کام آتا ہے۔ غرض انکا چمڑہ اور گوبر تک نہایت کارآمد چیزیں ہیں مگر جب تک ہندوستان کا دارومدار کھیتی باڑی پر ہے اس وقت تک تو مویشی ہمارے لئے نہائت کارامد چیز ہیں۔




Post a Comment

0 Comments