Ilaj-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Tibb, علاج نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب,

 Ilaj-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Tibb, علاج نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, طب, 



محترم جناب ڈاکٹر خالد غزنوی نے طب نبوی کی دوشنی میں جدید سائنس کے مطالعے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ منزل بہ منزل آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے انہوں نے طب نبوی میں مجوزہ ادویہ پر دو کتابیں لکھیں اور جدید سائنس کی روشنی میں ان کے خواص و اثرات کا محققانہ تجزیہ پیش کیا جو علمی اور طبی حلقوں میں کافی مقبول ہوا۔ اب اس سلسلے کی تیسری کتاب "طب نبوی" میں تجویز کردہ ادویہ سے امراض کے علاج پر ہمارے سامنے ہے۔ جو ڈاکٹر صاحب نے بڑی وقت نظر کے ساتھ مرتب کی ہے۔ یہ محققین و معالجین کے لئے راہنما بھی ہے اور طب نبوی کی مجوزہ کو غیر سائنسی اور محض روحانی سمجھنے والوں کے لئے ایک چیلینچ بھی۔ مصنف کتاب نے طب نبوی کے حوالے سے تقریباً ستائیس امراض کا ذکر کیا گیا ہے اور انکے جدید طبی تحقیقات تشخیص امراض اور علاج کی وضاحت کے بعد نہایت اعتماد و یقین کے ساتھ طب بنوی سے بھی ان امراج کا علاج پیش کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خالد غزنوی کی اس مفید اور اعلی تحقیق کا سلسلہ اب صرف نظری نہیں بلکہ عملی مرحلہ پر ہے اور جدید طبی علاج کے ماہرین کو ان کا مشورہ ہے کہ وہ جدید انداز سے اپنے ملاحظات مکمل کرنے کے بعد جب امراض کی تشخیص کر لیں۔ ۔۔۔



Download

Post a Comment

0 Comments