Zakhira Khawarzam Shahi, Hakim Hadi Hussain, Health, Medicine, ذخیرہ خوارز شاہی, حکیم ہادی حسین, طب, صحت,

 Zakhira Khawarzam Shahi, Hakim Hadi Hussain, Health, Medicine, ذخیرہ خوارز شاہی, حکیم ہادی حسین, طب, صحت, 


ذخیرہ خوارزم شاہی اردو ترجمہ محشی فن طب منتہی وجہ کی مبسوط کتاب کلیات و معالجات طب میں انتخاب جسکے دس حصہ ہین اور ہر حصہ بنام نہاد ایک کتاب کے ہے۔ ۔

جسکو حکیم ہادی حسین خان صاحب نابی طبیب مراد ابادی عام فہم تجمہ فرمایا اور محشی کیا۔

مطبع منشی نو لکشوم ۔

اس مطبع مین ہر علم و فن کی کتب موجود ہیں۔ شائقین کو فہرست جو علیحدہ موجود ہے اور درخواست سے مل سکتی ہے۔ معلوم ہو سکتا ہے کہ قیمت اس سال میں نہایت ارزاں مقرر ہوئی ہے ہم صرف کتب طب اردو، کتب طب فارسی ، مجموعات علم وغیرہ کتب نایاب زمانہ و کتب متفرق کچھ ذیل میں درج کرتے ہیں۔

 

حمد بے حد زیبا ہے اس حکیم مطلق کو جو شفا بخش خلائق ہے اور سپاس لا تعداد سزا وار ہے۔ اس شافی برحق کو جو حکیم حاذق ہے۔ ایسا قادر علی الاطلاق کہ متنہا اسکی حکمت کی بپایان ہے اور ایجاد و تکوین اسکا ازل سے ابد تک نمایاں ہے۔ اختلاف طبائع و عناصر کمال قدرت پر اسکی دلیل ہے۔ قاطع اور حدوث امرجہ کا ارکان سے صمدیت پر اسکی برہان سے ہے۔  اما بعد ناچیز ترین بندگان و حقیر ترین جہاں محمد ہادی حسین خان صاحب طبیب مراد آبادی ولد حاجی محمد ہادی علی خان بخدمات اطبائی عصر عالید رجت و حکمائی بلند مرتبت التماس رکھتا ہے کہ طبیب حاذق غریر خلائق، لائق و فائق فلاطون زمن، ارسطو جاہ، بقراط طبیعت، سقراط خصلت بو علی ثانی اسماعیل بین الحسن محمد احمد الحسنی الجرجانی نے جو ایک کتاب لاجواب ترتیب اور تہذیب سے آراستہ اور تکمیل جمعی فنون طبیہ سے پیراستہ کر کے موسوم بہ ذخیرہ خوارزم شاہی تصنیف فرمائی ہے۔

Download

Post a Comment

0 Comments