Suart Anzal, Pandit Thakar Datt Sharma, Medicine, Health, سرعت انزال, پنڈت ٹھاکر دت شرما, صحت, طب,

 Suart Anzal, Pandit Thakar Datt Sharma, Medicine, Health, سرعت انزال, پنڈت ٹھاکر دت شرما, صحت, طب, 



اس پروردگار سردایشر کا ہے کہ جس نے ہم عقل دیہے۔ عقل کے بگیر کوئی کام نہیں چل سکتا۔ یہ عقل ہی کے ذریعے ہیں کہ آج طرح طرح کے علاج انسان کی بیماریوں کے واسطے نکل رہے ہیں۔ اگر یہ عقل نہ ہوتی تو انسان ہر وقت بیماریوں میں مبتلا رہتا اور دنیا کے تمام دھندے یک لخت بندہو جاتے۔ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ انسان کو واجب ہے کہ حکمت کے اصولوں سے تھوڑا بہت واقف رہے تاکہ بیمار نہ ہو اور اگر ہو تو اپنا علاج خود کر سکے۔ اس غرض کے واسطے ہم نے دیس اپکارک اخبار نکالا۔ ہم نے ارادہ کیا ہے کہ دیش اپکارک میں جب ایک مضمون ختم ہو جائے تو اس کو کتابی صورت میں لایا جائے۔ حصہ اول  میں پہلے سرعت انزال کی بیماری کا ذکر شروع کیا گیا تھا وہ مضمون اب ختم ہے۔ اس کو کتابی صورت میں ناظرین کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

Download

Post a Comment

0 Comments