Sehr Homeopathy, Dr. Gulzar Ahmad, Homeopathy, Health, Medicine, سحر ہومیو پیتھی, ڈاکٹر گلزار احمد, ہومیوپیتھی,طب, صحت,

 Sehr Homeopathy, Dr. Gulzar Ahmad, Homeopathy, Health, Medicine, سحر ہومیو پیتھی, ڈاکٹر گلزار احمد, ہومیوپیتھی,طب, صحت, 


یہ کتاب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ نہ صرف اس کتاب کی بلکہ اپنی آئندہ چھپنے والی کتابوں کی بھی قیمت آپ کو پہلے ادا کردوں اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ آپ کو ایسا ڈاکٹر بنا دوں کہ آپ کو اپنے کلینک کے لئے دوائیں و کیا الکحل بھی نہ خریدنا پڑے۔ ایسا ہو جانے کے بعد آپ کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا کہ آپ میری کتب  نہ خریدیں۔ میری زندگی کا مقصد روپیہ کمانا نہیں ہے بلکہ نئی نسل کو ہومیو پیتھی کی حقیقت سے آگاہ کرنا ہے۔ میری آمدی پہلے بھی میزبانی پر ہی خرچ ہوتی آرہی ہے۔ اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ آئندہ بھی ایسا ہی ہو۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اس بے وفا دنیا میں محل بناتے ہیں بلکہ میں سکوں کی موت مرنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ Air Tight  کمرے میں بیٹھ کر کمرے سے باہر کھڑے شخص کو گالی دیں تو کیا وہ آپ کی گالی کو دوسرے شخص تک میڈیا پہنچاتا ہے۔ اگر آپ میری اس بات کو تسلیم کرتے ہیں تو پھر آپ کو یہ بھی ماننا پڑے گا کہ میڈیا کے کان بھی ہوتے ہیں اور زبان بھی ہوتی ہے یعنی وہ آپ کی بات سنتا ہے اور دوسرے شخص کو پہنچاتا ہے۔



Download Part 1

Download Part 2

Post a Comment

0 Comments