Tahqiqat Israr-e-Nabz, Hakim Yaseen, Medicine, تحقیقات اسراز نبض, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,
Tahqiqat Israr-e-Nabz, Hakim Yaseen, Medicine, تحقیقات اسراز نبض, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,
اس کتاب میں طب قدیم کے علم النبض کے وسیع و عریض سمندر کو قانون مفرد اعضاء کے تحت کوزے میں بند کر کے صرف تین نبضوں، اعصابی، غدی اور عضلاتی میں تقسیم کر کرے پیش کیا گیا ہے۔ جس کے صرف ایک بار مطالعے سے طالب علم علم النبض پر مہارت حاصل کر کے بلند مقام پیدا کر سکتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے ماہیت و حقیقت امراض کے متعقل جو طبی تعلیم ہمیں دی ہے اس کے متعلق فرماتے ہیں۔
"بے شک انسانی جسم میں ایک گوشت کا لوتھڑا ہے وہ اگر صحت مند ہو تو سارا بدن درست ہے یعنی صحت مند ہے اور اگر اس میں کوئی بیماری یا فساد پیدا ہوجائے تو سارا بدن (جسم) بیمار ہو جاتا ہے وہ دل ہی ہے"۔
دوسرے معنوں میں یوں سمجھ لیں کہ دل اور جسم کے تمام اعضاء لازم و
ملزوم ہیں اگر ان سے دل بیمار ہو جائے تو تمام جسم کے اعضاء بیمار پر جائیں گے اور
اگر جسم کے کسی عضو میں بھی تکلیف ہو جائے تو دل بیار ہو جائے گا جس کا اثر جسم کے
تمام اعضاء میں محسوس کیا جائے گا۔
Post a Comment
0 Comments