Tahqiqat-e-Ilm-ul-Amraz Ma Biyaz-e-Yasin, Medicine, Hakim Yasin Dunyapuri, تحقیقات علم الامراض مع بیاض یاسین, طب,
Tahqiqat-e-Ilm-ul-Amraz Ma Biyaz-e-Yasin, Medicine, Hakim Yasin Dunyapuri, تحقیقات علم الامراض مع بیاض یاسین, طب,
حصول صحت کے
لئے ملکی اور فطری طریقہ علاج اپنائیں۔ صابر ملتانی قانون مفر اعضا اور علم الامراض و علم
العلاج۔ قانون مفر اعضاء علم العلاج کے
تمام مروجہ طریقوں میں بے حد سستا عام فہم سائنٹیفک سہل اور دور حاضرہ کا انتہائی
ترقی یافتہ جدید اصول علاج ہے جس نے تمام امراض کو صرف تین اعضائے رئیسہ دل دماغ
جگر کے تحت تقسیم کر کے طبی دنیا میں عظیم انقلاب پیدا کر دیا ہے۔ قانون مفرد
اعضاء کی تحقیق کا کمال یہ ہے کہ پیچیدہ اور لاعلاج امراض کا علاج بغیر دوائی صرف
غذا تبدیل کرکے شرطیہ طور پر کامیابی کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔
"حیاتی مفرد اعضاء دل دماغ و جگر میں
سے کسی ایک کی غیر طبعی تبدیلی سے امراض پیدا ہوتے ہیں مسکن عضو کو تحریک دینے سے
امراض ختم ہو جاتے ہیں"۔
از افادات حکیم صابر ملتانی۔
اس کتاب میں قانون مفرد اعضا کے تحت تینوں حیاتی اعضاء (دل)
(دماغ) (جگر) میں پیدا ہونیوالی تمام تکالیف و علامات کی مدلل تشریح کے بعد ہر ایک
کی تحریک مزاج نبض اور موثر طریقہ علاج پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں یقینی و
بے خطا مجربات بھی دیے گئے ہیں جنہیں ضرورت کے مطابق بالاعضاء بے خوف و خطر
استعمال کی جاسکتا ہے۔ مصنفہ و مرتبہ : الحاج حکیم محمد یاسین دنیاپوری شاگرد رشید
حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی
Post a Comment
0 Comments