Tahqiqat Ilm-ul-Mujarbat, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات علم المجربات, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,
Tahqiqat Ilm-ul-Mujarbat, Hakim Yasin Dunyapuri, Medicine, تحقیقات علم المجربات, حکیم یاسین دنیاپوری, طب,
اس دنیا میں
ہر حکیم، طبیب اور ڈاکٹر کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو ہر مرض کے لئے مجرب المجرب
نسخے مل جائیں جنہیں کھلاتے ہی مرض دم دبا کر بھاگ جائے لیکن وہ قیمتی اجزاء پر
مشتمل نسخہ جات کو بھی مفید نہیں پاتا تو مایوس اور پریشان ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ
ہے کہ مجربات کسی اصول اور قاعدہ سے بالا اعضاء کتابوں میں نہیں دیے ہوتے اور نہ ہی
معالج انہیں بالاعضاء استعمال کراتے ہیں اور ناکام رہتے ہیں۔
میں نے اس
کتاب میں قانون مفر اعضاء کے تحت اعصابی غدی اور عضلاتی امراض کے تحت ہر علامت کی
تشریھ کے بعد بالاعضاء مجربات پیش کئے ہیں۔ اس کے مطالعہ سے انشاء اللہ مجربات کے
متلاشیوں کی پیاس بجھ جائے گی۔
مصنفہ:
الحاج حکیم محمد یاسین دنیاپوری
شاگرد رشید
حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی۔
ترتیب و توضیح: حکیم محمد دنیا پوری
ملنے کا پتہ: یاسین دواخانہ و طبی کتب خانہ دنیاپور،
لاہور
Post a Comment
0 Comments