Dil Ki Bimariyan, Heart Diseases, Dr. Simen Joseph, Medicine, Health, دل کی بیماریاں, ڈاکٹر سائمن جوزف, طب, صحت,
Dil Ki Bimariyan, Heart Diseases, Dr. Simen Joseph, Medicine, Health, دل کی بیماریاں, ڈاکٹر سائمن جوزف, طب, صحت,
ہیلتھ گائیڈ بک، دل کی بیماری،
ڈاکٹر سائمن جوزف، ایم
اے، بی ایم، ایم آر سی پی۔ مصور، ہیورڈ آرٹ گروپ۔
1۔ دل کس طرح کام
کرتا ہے۔
2۔ بیماری کی
اقسام۔
3۔ علاج اور روک
تھام۔
4. پیس میکر۔
مکتبہ شعر و
ادب، سمن آباد لاہور۔ دل سارے جسم میں خون
پہچانے والا پمپ ہے۔ دراصل یہ ساتھ ساتھ ملے ہوئے دو پمپ ہیں۔ پہلا پمپ دائیں طرف
ہے اسے دایاں دل کہتےہیں۔ سارے جسم کا خون نالیوں کے ذریعے اس میں پہنچتا ہے۔ اور یہیں
سے پھیپھڑوں میں جاتا ہے۔ دوسرا پمپ بائیں طرف ہے۔ اسے بایاں دل کہتے ہیں۔ یہ ہی
پھیپھڑوں سے خون لے کر اسے سارے جسم میں پہنچاتا ہے۔ دونوں پمپ خون کی نالیوں سے دو دو جگہوں پرملے
ہوئے ہیں۔ مگر خون کے دورے کے معاملے میں یہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ جبکہ
دونوں کا تعلق ایک ہی عضو سے ہے۔ دل کے ان
دونتوں حصوں میں سے ہر ایک کے دو حصے ہیں ۔ اوپر کا حصہ خون وصول کرتا ہے۔ اسے ائٹریا
کہتے ہیں اور نیچے کے بڑے پمپ کرنے والے حصہ کو ونٹریکل کہتے ہیں۔
Post a Comment
0 Comments