Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ, طب,

 Khawas-e-Aam, Hakeem Abdullah, Medicine, خواص آم, حکیم عبد اللہ, طب,



ناشر - عبدالوحید سلیمانی

طابع - منہاج الدین اصلاحی

مطبع ۔ شرکت پرنٹنگ پریس لاہور


درخت کی اونچائی تقریبا ساٹھ ستر فٹ ہوتی ہے۔ تناگول اور اس کا محیط عموما دس پبندرہ فٹ ہوتا ہے۔ پتے چھ انچ تک لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ اپنی ابتدائی بہار میں بہت اچھے اور زیادہ پھل دیتا ہے۔ مگر جوں جوں عمر زیادہ ہو جاتی ہےپھلوں میں بھی کمی واقع ہوتی جاتی ہے۔ نیز اول سال اچھے اور بکثرت پھل لگتے ہیں دوسرے سال کم اور ناقص بعض اوقات پھلتے ہی نہیں۔ اس پر خاص قسم کی خوشبو لئے ہوئے پیلے رنگ کے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں جنہیں لوگ بور کہتے ہیں اور یہ پھول ماگھ سے چیت تک لگتے ہیں۔ ان کی خوشبو ہوا میں سرائیت کر جاتی ہے۔ تو نہایت بھلے محسوس ہوتے ہیں۔

Download

#Medical_Books_Download

#Medical_Books_in_URDU #Download_Islamic_Books #Download_Islamic_Books_PDF #PDF_Free_Books_Download #Urdu_Books_Download  #Free_Urdu_Books_Download #اردوـکتاب #Free_Medical_Books #Benifits_of_mangoes #Mango_benefit #Mangifera_indica #Anacardiaceae #ادارہـمطبوعاتـ



Post a Comment

0 Comments