Qaid, Abdullah Hussain, Novel, قید, عبد اللہ حسین, ناول,

 Qaid, Abdullah Hussain, Novel, قید, عبد اللہ حسین,  ناول,


گرمیوں کی ایک رات کا جادو:- 
 پہلی بار جب بچے نے اپنے باپ کے حجرے میں جھانک کر دیکھا تو اس وقت وہ نو برس کی عمر کا تھا۔ اس رات کا منتظر سالہا سال تک اس کے ذہن پر نقش رہا۔ رات آدھی گذرچکی تھی مگر لو رکنے کا نام نہ لیتی تھی۔ لگتا تھا جیسے دنیا کی دوسری جانب کسی ریگستان پہ سورج چمک رہا ہے اور تپتی ہوئی ہوا وہاں سے سیدھی اس گاؤں کا رخ کر رہی ہے۔ گھر کے وسیع صحن میں دو مچھر دانیاں لگی تھیں۔ یہ موٹے موٹے روغنی پایوں والے تواڑی پلنگ تھے جن پہ بچہ اور اس کی ماں سفید جالی کے پردوں میں محفوظ سوئے پڑے تھے۔ ان سے ذرا ہٹکر مزید تین چارپائیاں بچھی تھیں۔ یہ موٹے بان کی ننگی چارپائیاں تھیں جن پہ گھر کا کام کاج کرنے والی لڑکیاں گرمی اور محنت سے بے دم ہو کر بے ہوشی کی نیند سو رہی تھیں۔ لڑکیوں کے ہاتھ پاؤں، بازو اور ٹانگیں، گردنیں اور ۔۔۔۔۔


Download

#Abdullah_Hussain #Abdullah_Hussain_Novel #Urdu_Novel #Free_Books_PDF #Urdu_Books_PDF

Post a Comment

0 Comments