Soda, Umera Ahmad, Novel, سودا, عمیرہ احمد, ناول,

 Soda, Umera Ahmad, Novel, سودا, عمیرہ احمد, ناول,


رسی گلے میں باندریا ڈگڈگی کی آواز پر سر پر ہاتھ رکھے ناچ رہی ہے۔ رسی کا سرا ہکو کے ہاتھ میں ہے اور اس کے دوسرے ہاتھ میں ایک ڈگڈگی ہے جسے وہ بچا رہا ہے۔ وہ خود پیروں کی بل زمین پر بیٹھا ہوا ہے ۔ ایک دائرے کی شکل میں چند بچے اور لوگ اس کے اور بندریا کے گرد کھڑے ہیں۔ ہکو کا حلیہ ملگجا ہے اس کی داڑھی اور بال بڑھے اور بکھرے ہوئے ہیں۔ بالوں میں سفیدی نمایاں ہے۔ گریبان کھلا ہوا ہے۔ دانت پیلے ہیں ۔ اس کے گلے میں تعویذ ہیں اور ہاتھ میں ایک کڑا ہے۔ اس کی انگلیوں میں چند انگوٹھیاں نظر آرہی ہیں بڑے بڑے نگینوں والی انگوٹھیاں۔ اس کے ایک کان میں روئی کا ایک پھاہا رکھا ہوا ہے جسے وہ ہمیشہ اپنے کان میں ہی رکھتا ہے۔ 


Download

Post a Comment

0 Comments